شادی کے بعد لوگوں کی زندگی کیسے بدل جاتی ہے؟
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوسکتا ہے کہ اس کے خراٹے آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردیں یا ناپسندیدہ عادات دیوانگی کی سرحد تک پہنچا دیں مگر آپ کا شریک حیات روزمرہ کی بنیاد پر آپ کی زندگی بچانے کا باعث بھی ہوتا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق درمیانی عمر کے شادی شدہ افراد اپنے غیر… Continue 23reading شادی کے بعد لوگوں کی زندگی کیسے بدل جاتی ہے؟