منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سی پیک کے حوالے سے اہم خبر ، بجلی کے2227 ملین ڈالرز کے تین بڑے منصوبے بند

datetime 18  مئی‬‮  2017

سی پیک کے حوالے سے اہم خبر ، بجلی کے2227 ملین ڈالرز کے تین بڑے منصوبے بند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی طرف سے قومی اسمبلی میں وفاقی وزیرمنصوبہ بندی واصلاحات احسن اقبال نے تحریری طور پر بتایا ہے کہ سی پیک کے 3 توانائی منصوبے جن کی لاگت 2227 ملین ڈالرز کے قریب تھی اور یہ آئی پی پیز کے حوالے سے تھے بند کیے جا رہے ہیں ۔ایک قومی… Continue 23reading سی پیک کے حوالے سے اہم خبر ، بجلی کے2227 ملین ڈالرز کے تین بڑے منصوبے بند

سی پیک پر اعتراضات کرنیوالوں کو حکومت کا دوٹوک جواب،تمام معلومات سامنے لے آئی

datetime 16  مئی‬‮  2017

سی پیک پر اعتراضات کرنیوالوں کو حکومت کا دوٹوک جواب،تمام معلومات سامنے لے آئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کا سب سے شفاف منصوبہ ہے اس کے ہر پہلو پر پارلیمنٹ میں بحث ہوئی ، سی پیک سے متعلق ہر معلومات ویب سائٹ پر موجود ہیں ، سی پیک میں کوئی خفیہ پہلو نہیں… Continue 23reading سی پیک پر اعتراضات کرنیوالوں کو حکومت کا دوٹوک جواب،تمام معلومات سامنے لے آئی

چینی شہریوں کیلئے ویزہ فری انٹری،زرعی شعبے میں بڑ ی اجازت،افواہیں بالاخر سچ ہی نکلیں، حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2017

چینی شہریوں کیلئے ویزہ فری انٹری،زرعی شعبے میں بڑ ی اجازت،افواہیں بالاخر سچ ہی نکلیں، حیرت انگیزانکشافات

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے سی پیک منصوبے میں کام کرنے والے چینی شہریوں اورزراعت کے شعبے میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے چینی سرمایہ کاروں کوبغیرویزے کے پاکستان میں داخل ہونے کی منظوری دیدی ہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے چینی شہریوں کوپاکستان میں ویزہ فری انٹری کے بارے میں اپنے ردعمل میں پاکستان تحریک انصاف کے… Continue 23reading چینی شہریوں کیلئے ویزہ فری انٹری،زرعی شعبے میں بڑ ی اجازت،افواہیں بالاخر سچ ہی نکلیں، حیرت انگیزانکشافات

سی پیک ،پاکستان نے امریکہ اور بھارت کو واضح پیغام دیدیا، پانامہ اور ڈان لیکس کے معاملے پردوٹوک اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2017

سی پیک ،پاکستان نے امریکہ اور بھارت کو واضح پیغام دیدیا، پانامہ اور ڈان لیکس کے معاملے پردوٹوک اعلان

بیجنگ/ہینگ ژو(آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ ون بیلٹ ون روڈ اور سی پیک بعض لوگوں کو ہضم نہیں ہورہا ، سی پیک سے پاک امریکہ تعلقات کا توازن خراب نہیں ہوگا ، اقتصادی راہداری میں کوئی ملک شامل ہونا چاہتا ہے تو وہ چین اور پاکستان کے اتفاق رائے سے ہی… Continue 23reading سی پیک ،پاکستان نے امریکہ اور بھارت کو واضح پیغام دیدیا، پانامہ اور ڈان لیکس کے معاملے پردوٹوک اعلان

’’سی پیک، ون بیلـٹ ون روڈ نے بھارت کی چیخیں نکال دیں‘‘

datetime 15  مئی‬‮  2017

’’سی پیک، ون بیلـٹ ون روڈ نے بھارت کی چیخیں نکال دیں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ون بیلـٹ ون روڈ منصوبے پر بھارت کی چیخیں نکل گئیں، چین اور پاکستان کو نیچا دکھانے کی پے درپے کوششوں میں ناکامی پر بھارتی میڈیا پاگل ہو گیا، چین میں ون بیلٹ ون روڈ منصوبے پر ہونیوالی دو روزہ کانفرنس پر امریکہ نیپال اور بنگلہ دیش جیسے حمایتی ممالک کی شرکت نے… Continue 23reading ’’سی پیک، ون بیلـٹ ون روڈ نے بھارت کی چیخیں نکال دیں‘‘

بلوچستان میں دہشت گردی۔۔دشمن سی پیک کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا کچھ کر رہا ہے؟

datetime 14  مئی‬‮  2017

بلوچستان میں دہشت گردی۔۔دشمن سی پیک کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا کچھ کر رہا ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر خطرے کی علامت ہے‘ دشمن سی پیک کو پامال کرنے کی کوشش کررہاہے‘ امن اور ترقی کے لئے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا ناگزیر ہے‘د ہشت گردی کی وارداتیں حکومت… Continue 23reading بلوچستان میں دہشت گردی۔۔دشمن سی پیک کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا کچھ کر رہا ہے؟

کسی کو کانوں کان خبر بھی نہ ہوئی اور سی پیک میں کس تیسرےملک کو شامل کر لیا گیا، جانتے ہیں یہ ملک کونسا ہے؟

datetime 13  مئی‬‮  2017

کسی کو کانوں کان خبر بھی نہ ہوئی اور سی پیک میں کس تیسرےملک کو شامل کر لیا گیا، جانتے ہیں یہ ملک کونسا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری میں تیسرا ملک شامل ہو گیا، نیپال نےمعاہدے پر دستخط کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق نیپال نے چین کے ساتھ سی پیک منصوبے میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔ معاہدے پر دستخط کے حوالے سے تقریب کھٹمنڈو میں نیپالی وزارت خارجہ میں منعقد کی گئی تھی۔ نیپال… Continue 23reading کسی کو کانوں کان خبر بھی نہ ہوئی اور سی پیک میں کس تیسرےملک کو شامل کر لیا گیا، جانتے ہیں یہ ملک کونسا ہے؟

بھارت اپنی اوقات میں رہے اور یہ کام نہ کرے!! سی پیک کے حوالے سے چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب

datetime 12  مئی‬‮  2017

بھارت اپنی اوقات میں رہے اور یہ کام نہ کرے!! سی پیک کے حوالے سے چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مبالغہ آرائی سے باز رہے،بھارت کے چین کی فوجی ترقی کے بارے میں بھی خدشات بے بنیاد ہیں،معروف امریکی اخبار میں شائع مضمون میں کہا گیا ہے کہ ایشیا اور یورپ میں منڈیوں تک رسائی کے مختلف ذرائع سڑک،ریل… Continue 23reading بھارت اپنی اوقات میں رہے اور یہ کام نہ کرے!! سی پیک کے حوالے سے چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری۔۔2022 تک سی پیک سے پاکستان کو کتنے کھرب کی آمدن ہوگی؟

datetime 11  مئی‬‮  2017

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری۔۔2022 تک سی پیک سے پاکستان کو کتنے کھرب کی آمدن ہوگی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2020ءتک چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے ( سی پیک ) کے ذریعے تجارت عالمی تجارت کا 4 فیصد ہو گی اور 2022 ءتک سی پیک کے ذریعے کی جانے والی تجارت سے قومی خزانے کو 6 ارب ڈالر سے زائد کی آمدن ہوگی۔حکومت پاکستان کے مشیر اور چیف اکانومسٹ ندیم جاوید نے اپنے… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری۔۔2022 تک سی پیک سے پاکستان کو کتنے کھرب کی آمدن ہوگی؟

Page 21 of 37
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 37