شرح سود اب کتنی ہوگی؟،مہنگائی میں اضافے کا اعتراف،مزید کتنا اضافہ ہوگا؟سٹیٹ بینک کی تشویشناک پیش گوئی،آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا ہے جس میں شرح سود کو 13.25فیصد کی سطح پر برقراررکھا گیا،گذشتہ مہینوں کے مقابلے میں مہنگائی بتدریج بڑھی ہے اور سال بسال اور ماہ بماہ دونوں حوالوں سے بلند رہی ہے،توقع ہے مالی سال 20ء… Continue 23reading شرح سود اب کتنی ہوگی؟،مہنگائی میں اضافے کا اعتراف،مزید کتنا اضافہ ہوگا؟سٹیٹ بینک کی تشویشناک پیش گوئی،آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیاگیا