پی آئی اے سمیت نجی اور غیر ملکی طیاروں پر فضائی سفر کرنے والے مسافروں سے لوڈ کے مطابق ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ، تمام ائیر لائنز کوہدایات جاری
کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی تمام ائیر لائنز کے مسافروں سے ان کے لوڈ کے حساب سے ٹیکس وصول کرے گی، مسافروں کی مکمل تفصیلات فراہم نہ کرنے والی ایئر لائنز کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام ائیر… Continue 23reading پی آئی اے سمیت نجی اور غیر ملکی طیاروں پر فضائی سفر کرنے والے مسافروں سے لوڈ کے مطابق ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ، تمام ائیر لائنز کوہدایات جاری