سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 28پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیئے

22  جولائی  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 28پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیئے

راولپنڈی (این این آئی)پائلٹس کے مشکوک لائسنس کا معاملہ، تفصیلی جابچ پڑتال کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 28پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیئے،حکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سی اے اے نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ احکامات جاری کئے،لائسنس منسوخ ہونیوالوں میں پی آئی ا ے کے7پائلٹس اور 1فضائی میزبان شامل ہیں ،سول… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 28پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو4 ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان

21  جولائی  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو4 ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان

کراچی(این این آئی)کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کے باعث ہوا بازی کی صنعت متاثر ہونے سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو چار ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ڈائریکٹرجنرل سول ایوی ایشن حسن ناصر جامی کے مطابق کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے صورت حال کے بعد  سول… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کو4 ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن 2بہنوں سمیت 34 پائلٹس کے لائسنس معطل ، نام بھی جاری

8  جولائی  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن 2بہنوں سمیت 34 پائلٹس کے لائسنس معطل ، نام بھی جاری

اسلام آباد(آن لائن)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے پر 34 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دئیے ہیں۔ڈائریکٹر لاجسٹک نے دو خواتین سمیت پائلٹس کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات مکمل… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن 2بہنوں سمیت 34 پائلٹس کے لائسنس معطل ، نام بھی جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے وی آئی پیز کے پروٹوکول پر پابندی لگا دی حکمنامہ اندرون ملک چارٹرڈ اور پرائیویٹ طیاروں کے مسافروں اور عملے پر بھی لاگو

1  جولائی  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے وی آئی پیز کے پروٹوکول پر پابندی لگا دی حکمنامہ اندرون ملک چارٹرڈ اور پرائیویٹ طیاروں کے مسافروں اور عملے پر بھی لاگو

اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے وی آئی پیز کے پروٹوکول پر پابندی عائد کردی ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق یہ پابندی اندرون ملک چارٹرڈ اور پرائیویٹ طیاروں کے مسافروں اور عملے پر بھی… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی نے وی آئی پیز کے پروٹوکول پر پابندی لگا دی حکمنامہ اندرون ملک چارٹرڈ اور پرائیویٹ طیاروں کے مسافروں اور عملے پر بھی لاگو

نزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری ایسی کسی بھی علامت کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کریں سول ایوی ایشن کی ایئر لائنز کو نئی سفری ہدایات

28  جون‬‮  2020

نزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری ایسی کسی بھی علامت کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کریں سول ایوی ایشن کی ایئر لائنز کو نئی سفری ہدایات

لاہور( این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لئے نئی سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایئر لائنز کورونا وائرس میں سے کسی بھی علامت کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کریں۔سول ایوی ایشن نے ایئر لائنز کو کورونا وائرس کے حامل مسافروں کو ٹکٹ جاری کرنے سے روک دیتے… Continue 23reading نزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری ایسی کسی بھی علامت کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کریں سول ایوی ایشن کی ایئر لائنز کو نئی سفری ہدایات

کورونا وائر س کی روک تھام سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اقدامات مزید سخت کر دیئے

26  جون‬‮  2020

کورونا وائر س کی روک تھام سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اقدامات مزید سخت کر دیئے

راولپنڈی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائر س کی روک تھام کے لئے اقدامات مزید سخت کر دیئے ۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق دیار غیر جانے والے مسافروں کی کرونا اسکریننگ کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،اتھارٹی کی جانب سے ائیرلائنز اور ائیرپورٹ مینجرز کو نئی ہدایات جاری کر… Continue 23reading کورونا وائر س کی روک تھام سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اقدامات مزید سخت کر دیئے

ملک بھر میں بین الاقوامی پروازیں بحال

20  جون‬‮  2020

ملک بھر میں بین الاقوامی پروازیں بحال

لاہور(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کردیا، اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا ۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے ۔ تمام غیر ملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستان میں… Continue 23reading ملک بھر میں بین الاقوامی پروازیں بحال

یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ جانتے ہیں یہ تعداد 20 سے بڑھا کر کتنے فیصد تک کر دی گئی؟

30  مئی‬‮  2020

یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ جانتے ہیں یہ تعداد 20 سے بڑھا کر کتنے فیصد تک کر دی گئی؟

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اندرون ملک… Continue 23reading یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ جانتے ہیں یہ تعداد 20 سے بڑھا کر کتنے فیصد تک کر دی گئی؟

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ائیر لائن کے خصوصی طیارے کوملتان ایئرپورٹ پر اتر نے کی اجازت دیدی لین۔۔۔بڑی شرط سامنے آگئی

19  مئی‬‮  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ائیر لائن کے خصوصی طیارے کوملتان ایئرپورٹ پر اتر نے کی اجازت دیدی لین۔۔۔بڑی شرط سامنے آگئی

لاہور(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ائیر لائن کے خصوصی طیارے کو ملتان ایئرپورٹ پر اتر نے کی اجازت دیدی۔خصوصی پرواز آج بروز( بدھ ) کو 250پاکستانیوں کو لیکر جدہ سے ملتان پہنچے گی۔سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ طور پر اجازت نامہ جاری کردیا۔سی اے اے کو سعودی… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ائیر لائن کے خصوصی طیارے کوملتان ایئرپورٹ پر اتر نے کی اجازت دیدی لین۔۔۔بڑی شرط سامنے آگئی