ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بغیر ویکسی نیشن کے اب آپ اندرون ملک فضائی سفر بھی نہیں کر سکیں گے، سفری ہدایت نامہ جاری

datetime 22  اگست‬‮  2021

بغیر ویکسی نیشن کے اب آپ اندرون ملک فضائی سفر بھی نہیں کر سکیں گے، سفری ہدایت نامہ جاری

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے مسافروں پر کورونا ویکسینیشن کی لازمی شرط عائد کردی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ 10ستمبر 2021 سے اندرون ملک ویکسین کے بغیر سفر نہیں کیا جا سکے گا۔ایئرلائنز… Continue 23reading بغیر ویکسی نیشن کے اب آپ اندرون ملک فضائی سفر بھی نہیں کر سکیں گے، سفری ہدایت نامہ جاری

بیرون ملک سے پاکستان سفر کرنے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر، اب پیشگی یہ کام کرنا ضروری ہو گا

datetime 16  اپریل‬‮  2021

بیرون ملک سے پاکستان سفر کرنے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر، اب پیشگی یہ کام کرنا ضروری ہو گا

لاہور( این این آئی)بیرون ملک سے پاکستان سفر کرنے والوں کو اپنی معلومات اب ایپ پر رجسٹرر کرانا ہوں گی،ایپلی کیشن کے ذریعے درج معلومات کے بعد ہی مسافر کو پاکستان آنے کی اجازت ہو گی، فیصلے کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لیے… Continue 23reading بیرون ملک سے پاکستان سفر کرنے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر، اب پیشگی یہ کام کرنا ضروری ہو گا

اس صورت میں سفر نہیں کر سکیں گے، ملازمت کیلئے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے احکامات جاری

datetime 1  مارچ‬‮  2021

اس صورت میں سفر نہیں کر سکیں گے، ملازمت کیلئے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے احکامات جاری

کراچی ( آن لائن ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے احکامات جاری کرتے ہوئے پروٹیکٹر رجسٹریشن کے بغیر ورکنگ ویزوں پر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ائیر ٹرانسپورٹ کی جانب سے ایئر لائنز کو جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ پروٹیکٹر کے بغیر متعلقہ مسافروں کو… Continue 23reading اس صورت میں سفر نہیں کر سکیں گے، ملازمت کیلئے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے احکامات جاری

برطانیہ اور فرانس کیلئے چارٹر پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دیدی گئی

datetime 4  فروری‬‮  2021

برطانیہ اور فرانس کیلئے چارٹر پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دیدی گئی

لاہور( این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ اور فرانس کیلئے چارٹر پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دیدی ،سی اے اے نے فضائی کمپنی ہائی فلائی کو 5 فروری سے 28 مارچ تک لینڈنگ کی اجازت دی ۔ایوی ایشن کے ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پی آئی اے مانچسٹر براستہ… Continue 23reading برطانیہ اور فرانس کیلئے چارٹر پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دیدی گئی

پاکستان میں اب مسافروں کو نہ پاسپورٹ دکھانے کی ضرورت نہ ہی ٹکٹ دکھانے کی زحمت، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

پاکستان میں اب مسافروں کو نہ پاسپورٹ دکھانے کی ضرورت نہ ہی ٹکٹ دکھانے کی زحمت، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) ملک کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹ نصب کئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سول ایوی اتھارٹی (سی اے اے)نے ملک کے بڑے اور مصروف ہوائی اڈوں پر مسافروں کو جدید ٹیکنالوجی کیذریعے عالمی سفری سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سول ایوی ایشن کے مطابق ملک کے بڑے بین… Continue 23reading پاکستان میں اب مسافروں کو نہ پاسپورٹ دکھانے کی ضرورت نہ ہی ٹکٹ دکھانے کی زحمت، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ، مسافروں کو 2 کیٹگری میں تقسیم کر دیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ، مسافروں کو 2 کیٹگری میں تقسیم کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاہے۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سفری ہدایت نامے میں ایک بار پھر ردوبدل کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بیرون ملک سے آنے… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ، مسافروں کو 2 کیٹگری میں تقسیم کر دیا گیا

کرونا وائرس کے شکار مریض کو پاکستان لانے پر غیر ملکی ائیر لائن پرجرمانہ عائد

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020

کرونا وائرس کے شکار مریض کو پاکستان لانے پر غیر ملکی ائیر لائن پرجرمانہ عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کورونا مریض کے سفر کرنے پر غیر ملکی ایئر لائن کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا ، مسافر کے علاج اور قرنطینہ کے اخراجات بھی ایئر لائن کو برداشت کرنا ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading کرونا وائرس کے شکار مریض کو پاکستان لانے پر غیر ملکی ائیر لائن پرجرمانہ عائد

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون و بیرون ملک پروازوں پر کورونا سے متعلق نئی ایس او پیز جاری کردیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون و بیرون ملک پروازوں پر کورونا سے متعلق نئی ایس او پیز جاری کردیں

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون و بیرون ملک پروازوں پر کورونا سے متعلق نئی ایس او پیز جاری کردی ہیں۔نئے ہدایت نامہ میں سماجی دوری برقرار رکھتے ہوئے ایس او پیز پر عمل درامد یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون و بیرون ملک پروازوں پر کورونا سے متعلق نئی ایس او پیز جاری کردیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران کو 7 ماہ میں 6 کروڑ سے زائد ٹی اے ڈی اے ادائیگیوں کا انکشاف، تفصیلات جاری

datetime 12  اگست‬‮  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران کو 7 ماہ میں 6 کروڑ سے زائد ٹی اے ڈی اے ادائیگیوں کا انکشاف، تفصیلات جاری

کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران کو 7 ماہ کے دوران ٹی اے ڈی اے کی مد میں 6 کروڑ سے زائد ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سی اے اے افسران کو محض سات ماہ کے دوران ٹی اے ڈی اے مد میں 6 کروڑ سے زائد ادائیگیاں کی گئی… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران کو 7 ماہ میں 6 کروڑ سے زائد ٹی اے ڈی اے ادائیگیوں کا انکشاف، تفصیلات جاری

Page 2 of 5
1 2 3 4 5