منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کورونا کی نئی وباء، سعودی عرب میں ہر جگہ پر 2 پابندیاں دوبارہ عائد

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

کورونا کی نئی وباء، سعودی عرب میں ہر جگہ پر 2 پابندیاں دوبارہ عائد

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کرونا کی وبا کے حوالے سے متعدد حفاظتی اقدامات کو دوبارہ سے لازم کر دیا گیا ہے جن میں چہرے پر ماسک لگانا سرفہرست ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا جب دنیا بھر میں کرونا کی نئی صورت اومیکرون سے متاثر افراد کی… Continue 23reading کورونا کی نئی وباء، سعودی عرب میں ہر جگہ پر 2 پابندیاں دوبارہ عائد

ان افراد کو مملکت میں داخلے کیلئے کووڈ کے پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں، سعودی عرب کا اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

ان افراد کو مملکت میں داخلے کیلئے کووڈ کے پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں، سعودی عرب کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے مملکت میں بیرون ملک سے شہریوں کے ساتھ آنے والے غیرسعودی شریک حیات اور بچوں کو آمد سے قبل کووِڈ19کے پی سی آر ٹیسٹ میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیاارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ کرونا وائرس کی وبا کی صورت حال… Continue 23reading ان افراد کو مملکت میں داخلے کیلئے کووڈ کے پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں، سعودی عرب کا اعلان

سعودی عرب کا مزید7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب کا مزید7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ

ریاض (این این آئی)عالمی وبا کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاو کے خدشے کے باعث سعودی عرب نے مزید 7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق جمہوریہ مالاوی، زامبیا، مڈغاسکر، انگولا، جمہوریہ سیشیلز، موریشس اور کومو روس سے پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔وزارت داخلہ کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب کا مزید7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری، زبردست اعلان ہو گیا، بڑی مشکل حل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری، زبردست اعلان ہو گیا، بڑی مشکل حل

اسلام آباد (آن لائن) پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب کے لیے فضائی آپریشن وسیع کرنے کا آغاز کردیا۔ پاکستان سے سعودی عرب کے لیے ہفتے میں 35 پروازیں آپریٹ کی جائینگی۔ پروازیں سعودی شہروں جدہ،ریاض،دمام اور القسیم کے لیے چلائی جائینگی۔ پروازیں پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد،کراچی،لاہور،ملتان اور پشاور سے روانہ ہونگی۔… Continue 23reading سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری، زبردست اعلان ہو گیا، بڑی مشکل حل

سعودی عرب نے 7 ممالک سے پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب نے 7 ممالک سے پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب وزارت داخلہ نے جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی جنوبی افریقی قسم کے تحت 7 ممالک کیلئے پروازیں معطل کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ریاض نے 7 ممالک کیلئے پروازیں معطل کی ہیں، اْن… Continue 23reading سعودی عرب نے 7 ممالک سے پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب کا غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب کا غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فرمان جاری کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق مملکت نے شاندار صلاحیتوں اور نایاب شعبوں سے وابستہ غیرملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز… Continue 23reading سعودی عرب کا غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 4ارب 20کروڑ ڈالرزکی امداد کا اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 4ارب 20کروڑ ڈالرزکی امداد کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے ملنے والی رقم کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں، آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، ایک دو دن میں طے ہوجائیگا،سعودی عرب نے 4اعشاریہ 2 ارب ڈالر کا پیکج دیا ہے، رقم ملنا ہمارے… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 4ارب 20کروڑ ڈالرزکی امداد کا اعلان

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کردی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کردی

ریاض(آن لائن) سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کردی ہے۔ توسیع خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کی گی ہے۔ خلیجی ویب سائٹ نے عاجل ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ان ممالک کے شہریوں کے… Continue 23reading سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کردی

سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان، پاکستانی سفیر نے خوشخبری سنا دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان، پاکستانی سفیر نے خوشخبری سنا دی

ریاض (آن لائن ) سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر بلال اکبر نے کہا کہ… Continue 23reading سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان، پاکستانی سفیر نے خوشخبری سنا دی

Page 6 of 143
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 143