جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان، پاکستانی سفیر نے خوشخبری سنا دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021 |

ریاض (آن لائن ) سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر

پر ایک صارف کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر بلال اکبر نے کہا کہ انشاء اللہ نومبر میں غیر ملکیوں کی براہ راست سعودی عرب آمد پر عائد پابندی ختم کر جائے گی، اگلے ماہ تک کرونا ویکسی نیشن مہم کی بدولت مملکت میں اجتماعی مدافعت حاصل کر لی جائے گی۔بلال اکبر کی جانب سے ہفتے کے روز جاری کیے گئے ایک اور بیان میں کہا گیا کہ سعودی حکومت کے ساتھ مل کر ایگزٹ ری انٹری ،اقامہ ختم ہونے والے افراد کے مسائل کے ساتھ پاکستان سے فلائٹس بحال کرنے کے معاملے حل کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔سعودی عرب پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…