سابق صدر آصف علی زرداری کے بارے میں سڑکوں پر گھسیٹنے کے الفاظ، ن لیگ کا بڑا ’’یوٹرن‘‘ پیپلز پارٹی سے معافی مانگ لی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نے یو ٹرن لیتے ہوئے پیپلز پارٹی سے معافی مانگ لی، جمعرات کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق وزیر سعد رفیق نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری صاحب کے بارے میں جو الفاظ استعمال کیے گئے کہ انھیں سڑکوں پر گھسیٹیں گے غلط تھے،… Continue 23reading سابق صدر آصف علی زرداری کے بارے میں سڑکوں پر گھسیٹنے کے الفاظ، ن لیگ کا بڑا ’’یوٹرن‘‘ پیپلز پارٹی سے معافی مانگ لی