سعد رفیق نے این اے 133سے امیدوار پی ٹی آئی جمشید اقبال چیمہ کو پہچاننے سے انکار کر دیا
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو کر این اے 133سے انتخاب لڑنے والے جمشید اقبال چیمہ کو پہچاننے سے انکا رکر دیا ۔ گزشتہ رو ز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران… Continue 23reading سعد رفیق نے این اے 133سے امیدوار پی ٹی آئی جمشید اقبال چیمہ کو پہچاننے سے انکار کر دیا