جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور

datetime 20  اگست‬‮  2023

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اب سبزیوں پر بھی آنا شروع ہو گئے ہیں، روز مرہ استعمال ہونے والی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ فیصل آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور

سیلاب کی تباہ کاریاں ، بازاروں میں سبزیاں نایاب ہوگئیں

datetime 27  اگست‬‮  2022

سیلاب کی تباہ کاریاں ، بازاروں میں سبزیاں نایاب ہوگئیں

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال اور خوفناک سیلاب کے باعث بالخصوص سندھ اور جنوبی پنجاب میں کاشت کی جانے والی سبزیاں سیلاب کے پانی کی نظر ہوگئیں۔ جس کی وجہ سے لاہور پہنچنے والی مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے سے 250 روپے کا… Continue 23reading سیلاب کی تباہ کاریاں ، بازاروں میں سبزیاں نایاب ہوگئیں

سبزیاں بھی غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئیں، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

سبزیاں بھی غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئیں، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

جڑانوالہ (آن لائن)جڑانوالہ میں سبزیوں بھی غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئی،ٹماٹر 200، مٹر 280 اور شملہ مرچ 250 روپے،لہسن 350 اورٹینڈے 200 روپے کلو فروخت ہونے لگے۔ دکانداروں کی جانب سے سبزیاں کے دام نرخ ناموں کے برعکس وصول کیے جانے لگے۔ ٹماٹر کا سرکاری ریٹ 140 روپے، فروخت 220 روپے فی کلو… Continue 23reading سبزیاں بھی غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئیں، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

یہ سبزیاں استعمال کریں اور شوگر سے نجات حاصل کریں

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

یہ سبزیاں استعمال کریں اور شوگر سے نجات حاصل کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایسی بھی مزیدار چیزوں کی کمی نہیں جن کا استعمال نہ صرف ذیابیطس یا شوگر کی مقدار کو معمول پر رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے بلکہ یہ جسمانی توانائی کو بھی برقرار رکھتی ہیں۔آلو، شکرقندی، مکئی وغیرہ وٹامن، کیلیوریز، کاربوہائیڈرنٹ اور دیگر معدنی عناصر بھرپور ہونے کے ساتھ کچھ مٹھاس… Continue 23reading یہ سبزیاں استعمال کریں اور شوگر سے نجات حاصل کریں

ہرے پتے والی سبزیاں کھائیں پٹھے مضبوط بنائیں طبی ماہرین نے مشورہ دیدیا

datetime 25  مارچ‬‮  2021

ہرے پتے والی سبزیاں کھائیں پٹھے مضبوط بنائیں طبی ماہرین نے مشورہ دیدیا

کراچی(این این آئی)ماہرین نے کہاہے کہ اگر آپ اپنے مسلز(پٹھوں)کو بڑھانا اور مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو ہرے پتوں والی سبزیوں کا باقاعدہ استعمال شروع کردیں۔ایڈتھ کووان یونیورسٹی(ای سی یو)کے سائنسدانوں نے جرنل آف نیوٹریشن میں شائع رپورٹ میں اپنے سروے کی تحقیقات پیش کی ہیں۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ہرے پتوں والی سبزیوں میں نائٹریٹ… Continue 23reading ہرے پتے والی سبزیاں کھائیں پٹھے مضبوط بنائیں طبی ماہرین نے مشورہ دیدیا

زیادہ سبزیاں کھاکر کسانوں کو مالی فائدہ پہنچائیں‘ شنیرا اکرم کا پیغام

datetime 1  اپریل‬‮  2020

زیادہ سبزیاں کھاکر کسانوں کو مالی فائدہ پہنچائیں‘ شنیرا اکرم کا پیغام

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ بائولر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرہ اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث آجکل قرنطینہ کے دوران میں کھانوں سے لطف اندوز ہورہی ہوں۔ لیکن کوشش کریں کہ بوریت ختم کرنے اور کھانے کے لیے کم سے کم جانوروں کو استعمال… Continue 23reading زیادہ سبزیاں کھاکر کسانوں کو مالی فائدہ پہنچائیں‘ شنیرا اکرم کا پیغام

برگر اور جنک فوڈز کے شوقین افراد اس خطرناک بیماری میں مبتلا ہو سکتے ہیں، ماہرین نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

برگر اور جنک فوڈز کے شوقین افراد اس خطرناک بیماری میں مبتلا ہو سکتے ہیں، ماہرین نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)حالیہ تحقیق کے مطابق پھلوں، سبزیوں اور اناج کا استعمال ڈپریشن کے خطرے کو 10فیصد کم کرسکتا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ایسے افراد جو پراسیس فوڈز اور شوگر سے بھرپور مغربی خوراک کھاتے ہیں ان میں ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔محققین کے مطابق خوراک اور… Continue 23reading برگر اور جنک فوڈز کے شوقین افراد اس خطرناک بیماری میں مبتلا ہو سکتے ہیں، ماہرین نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

اگر بچے سبزیاں نہ کھائیں تو کیا کیا جائے؟

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

اگر بچے سبزیاں نہ کھائیں تو کیا کیا جائے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بچے کھانے کے وقت سے پہلے بے حد شور مچاتے ہیں کہ وہ بھوکے اور پیاسے ہیں۔ لیکن جب کھانا سامنے آتا ہے تو وہ اور چلّاتے ہیں، ‘یخ’ اور کھانا نہیں کھاتے۔ 5 منٹ گزرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں، ‘کوئی اسنیک ملے گا؟’ والدین کو اپنے بچوں کو سبزیاں کھلانے میں… Continue 23reading اگر بچے سبزیاں نہ کھائیں تو کیا کیا جائے؟

عمران خان کی جماعت کے کامیاب ہوتے ہی جہاں ڈالر کی قیمت نیچے آئی وہیں ایسی چیز کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی کہ عوام کی چیخیں نکل گئیں

datetime 29  جولائی  2018

عمران خان کی جماعت کے کامیاب ہوتے ہی جہاں ڈالر کی قیمت نیچے آئی وہیں ایسی چیز کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی کہ عوام کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کپتان کے کامیاب ہوتے ہی ڈالر تو نیچے آگئے مگر سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عوام کی چیخیں نکال دیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی الیکشن 2018میں کامیابی کے جہاں پاکستان پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں اور ڈالر کی قیمت نیچے آنا شروع ہو گئی تو دوسری… Continue 23reading عمران خان کی جماعت کے کامیاب ہوتے ہی جہاں ڈالر کی قیمت نیچے آئی وہیں ایسی چیز کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی کہ عوام کی چیخیں نکل گئیں

Page 1 of 2
1 2