مہاویر پوچھ رہا ہے
وہ محض ایک سوال تھا لیکن اس نے مجھے اندر اور باہر دونوں جگہوں سے ہلا کر رکھ دیا‘ میں دیر تک پسینہ پونچھتا رہا مگر میرا ماتھا خشک نہ ہوا‘ میں ایک ٹشو رگڑتا تھا اور دوسرا ٹشو نکالنے تک میرا ماتھا دوبارہ تر ہو جاتا تھا‘ وہ مجھے دیکھ کر مسکرا رہا تھا… Continue 23reading مہاویر پوچھ رہا ہے