اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

مٹھائی بھائی جان

datetime 17  ستمبر‬‮  2023

مٹھائی بھائی جان

ہمارے ساتھی نے نہایت بدتمیزی کے ساتھ انکار کر دیا‘ میزبان کا منہ اتر گیا اور اس نے ملازم کو واپس جانے کا اشارہ کر دیا‘ کمرے کی فضا ٹینس ہو گئی‘ میں نے ماحول بہتر بنانے کے لیے گفتگو شروع کی مگر حالات اب جلدی ٹھیک نہیں ہو سکتے تھے۔ ہمارے ساتھی کو تھوڑی… Continue 23reading مٹھائی بھائی جان

کنگ کینسر

datetime 27  اگست‬‮  2023

کنگ کینسر

باباجی اچانک ٹھیک ہو گئے اور میرا دوست اس معجزے پر حیران ہو گیا جب کہ ہم سب بھی سرپرائز میں چلے گئے‘ آپ خود سوچیے‘ آپ کے والد اسی سال کے بزرگ ہوں‘ یہ دس سال سے صاحب فراش ہوں‘ آپ انھیں کبھی ایک ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہوں اور کبھی دوسرے… Continue 23reading کنگ کینسر

جڑانوالہ کے مسلمانوں کے لیے

datetime 22  اگست‬‮  2023

جڑانوالہ کے مسلمانوں کے لیے

آپ اگر قاہرہ سے بائی روڈ شرم الشیخ کی طرف سفر کریں تو آپ کو بحیرہ احمر کے پار ایک وسیع صحرا ملے گا‘ صحرا کی ایک سائیڈ بحیرہ روم‘ دوسری نہر سویز‘ تیسری بحیرہ احمر اور چوتھی اسرائیل سے جا ملتی ہے‘یہ صحرا سینا یا سنائی کہلاتا ہے۔ سینا میں مختلف سائز کی لاتعداد… Continue 23reading جڑانوالہ کے مسلمانوں کے لیے

ملک اس طرح

datetime 23  مارچ‬‮  2023

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے… Continue 23reading ملک اس طرح

قومیں

datetime 21  فروری‬‮  2023

قومیں

یہ جرمنی کا واقعہ ہے‘ میرے ایک دوست 80 کی دہائی میں جرمنی میں کام کرتے تھے‘ یہ زرعی آلات کی فیکٹری تھی ‘ میرا دوست صبح سات بجے فیکٹری جاتا تھا اور شام پانچ بجے واپس آ جاتا تھا‘ یہ روز کا معمول تھا‘ ایک رات یہ گھر میں بیٹھا تھا‘ فیکٹری سے اس… Continue 23reading قومیں

بلیک اینڈ وائٹ

datetime 2  جون‬‮  2022

بلیک اینڈ وائٹ

سنی کا مسئلہ بہت دل چسپ تھا‘ وہ پچھلے بارہ سال سے ایک بینڈ میں گٹار بجا رہا تھا‘ یہ پیدائشی موسیقار تھا‘ قدرت نے اسے بے تحاشا ’’میوزک سینس‘‘ دے رکھی تھی ‘ یہ ماحول میں بکھری آوازوں میں موسیقی تلاش کر لیتاتھا‘ اس کی انگلیاں گٹار کی تاروں سے کھیلتی تھیں اور مشکل… Continue 23reading بلیک اینڈ وائٹ

ایک صفت پانچ اختیارات

datetime 6  جولائی  2021

ایک صفت پانچ اختیارات

میرے ایک دوست کل وقتی یوتھیا ہیں‘ یہ 1980ء کی دہائی سے عمران خان کے شیدائی ہیں‘ یہ وزیراعظم کی ہر تقریر ایاک نعبد وایاک نستعین سے لے کر آخر تک سنتے ہیں‘ میں جب بھی حکومت کے بارے میں لکھتا ہوں مجھے سب سے پہلے ان کا فون آتا ہے اور یہ کسی قسم… Continue 23reading ایک صفت پانچ اختیارات

درمیان

datetime 16  مئی‬‮  2021

درمیان

یہ ایک ڈاکٹر کی کہانی ہے‘ ڈاکٹر صاحب اس وقت آسٹریلیا میں ہیں اور یہ وہاں ایسی شان دار زندگی گزار رہے ہیں جس کا ان کے کسی کلاس فیلو نے خواب تک نہیں دیکھا تھا‘ ہم سب لوگ زندگی میں ٹاپ کرنا چاہتے ہیں‘ ہم ہر کلاس میں اول آنا چاہتے ہیں‘ ہم بازار… Continue 23reading درمیان

یہ کون لوگ ہیں؟

datetime 4  مئی‬‮  2021

یہ کون لوگ ہیں؟

’’مجھے کبھی ملازم کی ضرورت ہی نہیں پڑی‘ ہم دو میاں بیوی ہیں‘ فلیٹ چھوٹا ہے‘ مل کر کام کر لیتے ہیں‘ کھانا میں خود بنا لیتی ہوں‘ میرا خاوند رات کو مشین میں کپڑے ڈال دیتا ہے‘ میں صبح انہیں استری کر لیتی ہوں‘ صفائی ہم دونوں مل کر کر لیتے ہیں چناں چہ… Continue 23reading یہ کون لوگ ہیں؟

Page 3 of 5
1 2 3 4 5