حقیقتیں(دوسرا حصہ)
کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی کے بعد لوگوں کو بڑے فخر سے بتاتے ہیں ’’دیکھو یہ میرا دوست ہے‘‘۔ قصوروار آپ غریب پیدا ہوئے ہیں تو آپ بے قصور ہیں لیکن آپ اگر غریب مر جاتے ہیں تو آپ اپنی غربت کے خود قصور وار ہیں۔ مسکراہٹ وہ ایک ناکام… Continue 23reading حقیقتیں(دوسرا حصہ)