رکاؤٹیں ہٹانے کے چیف جسٹس کے احکامات کیخلاف راناثناء اللہ کھل کربول پڑے،آئندہ وزیراعظم کون ہوگا؟بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) جیتی تو وزیر اعظم کا فیصلہ چیف جسٹس نہیں بلکہ نواز شریف کی خواہش پر ہوگا،سماعت کے دوران پنجاب حکومت کی کارکردگی کو سراہا گیا ہے ۔ سپریم کورٹ لاہو ررجسٹری میں کیس کی سماعت کے بعد واپسی… Continue 23reading رکاؤٹیں ہٹانے کے چیف جسٹس کے احکامات کیخلاف راناثناء اللہ کھل کربول پڑے،آئندہ وزیراعظم کون ہوگا؟بڑا دعویٰ کردیا