اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

افغانستان سے 29 دہشتگرد پاکستان میں داخل ہو گئے کس کس جگہ کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟ ریڈ الرٹ جاری

datetime 17  فروری‬‮  2017

افغانستان سے 29 دہشتگرد پاکستان میں داخل ہو گئے کس کس جگہ کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟ ریڈ الرٹ جاری

پشاور(این این آئی)دہشت گردی کی حالیہ لہر ،افغانستان سے29دہشت گرد وں کے داخل ہونے کی اطلاعات پرخیبرپختونخوا میں الرٹ جاری کردیا گیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغانستا ن سے دہشت گردوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ،دہشت گرد پشاور،چارسددہ،نوشہرہ، صوابی میں اہم مقامات کونشانہ بنا سکتے ہیں ،ذرائع کے مطابق افغان خفیہ ایجنسی پاکستان میں دہشت… Continue 23reading افغانستان سے 29 دہشتگرد پاکستان میں داخل ہو گئے کس کس جگہ کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟ ریڈ الرٹ جاری

خود کش حملہ آور کس ایک اور شہر میں پہنچ چکا ہے؟ ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

خود کش حملہ آور کس ایک اور شہر میں پہنچ چکا ہے؟ ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی، لاہور، پشاور اور سہون شریف کے بعد جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی میں خودکش حملہ آور کے داخل ہونے کی اطلاعات پرسیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے ہائی الرٹ میں کہا گیا ہے کہ اسامہ ولد محمد علی… Continue 23reading خود کش حملہ آور کس ایک اور شہر میں پہنچ چکا ہے؟ ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

پنجگور میں دہشتگردو ں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ،8اہلکاروں سمیت 9افرادزخمی

datetime 23  جنوری‬‮  2017

پنجگور میں دہشتگردو ں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ،8اہلکاروں سمیت 9افرادزخمی

پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں دہشتگردو ں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 8 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی فورسزکی ایک ٹیم پنجگور کے علاقے گچک میں سرچ آپریشن کے بعد واپس جارہی تھی کہ پہاڑوں پر موجود دہشت گردوں نے… Continue 23reading پنجگور میں دہشتگردو ں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ،8اہلکاروں سمیت 9افرادزخمی

دہشت گرد جب چاہیں حملہ کر سکتے ہیں کیونکہ پاکستان نے انہیں۔۔ امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان پر کیا سنگین ترین الزام عائد کر دیا؟

datetime 12  جنوری‬‮  2017

دہشت گرد جب چاہیں حملہ کر سکتے ہیں کیونکہ پاکستان نے انہیں۔۔ امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان پر کیا سنگین ترین الزام عائد کر دیا؟

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے افغانستان کے ساتھ سرحدی علاقے فاٹا میں دہشت گردوں سے نمٹنے میں پاکستان کو پیش آنے والی مشکلات کا اعتراف کیا ہے تاہم ساتھ ہی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسلام آباد کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمے میں مشکل کا سامنا ہے۔ایک نیوز بریفنگ… Continue 23reading دہشت گرد جب چاہیں حملہ کر سکتے ہیں کیونکہ پاکستان نے انہیں۔۔ امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان پر کیا سنگین ترین الزام عائد کر دیا؟

راولپنڈی سے 2دہشتگرد گرفتار

datetime 1  جنوری‬‮  2017

راولپنڈی سے 2دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی (مانیٹرنگ  ڈیسک) قانون نافذکرنے والے اداروں نے راولپنڈی میں 2دہشتگردوں کوگرفتارکرلیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق دودہشتگردوں کوراول روڈسے گرفتارکیاگیاہے ۔ان ملزمان سے لیپ  ٹاپ ،اسلحہ،پاکستانی وغیرملکی کرنسی کے دوبیگ اورداعش کالٹریچربرآمد کیاگیاہے ۔گرفتاری کے بعد ان ملزمان کوتفتیش کےلئے نامعلوم جگہ پرمنتقل کردیاگیاہے ۔

ترکی کا ایک انتہائی تعلیم یافتہ ماہر فلکیات نوجوان داعش کا جنگجو کیسے بن گیا؟ حیران و پریشان کر دینے والی کہانی منظر عام پر آ گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

ترکی کا ایک انتہائی تعلیم یافتہ ماہر فلکیات نوجوان داعش کا جنگجو کیسے بن گیا؟ حیران و پریشان کر دینے والی کہانی منظر عام پر آ گئی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے رہنے والے رشید طغرل نے سوشل میڈیا پر اپنے بہت سے پرستار بنائے تھے۔ اس کی وجہ اس کی اپنے آبائی وطن میں رات کے وقت آسمان کی کھینچی گئی وہ سحر انگیز تصویریں تھیں جو اس نے سوشل میڈیا پر جاری کی تھیں۔ وہ اپنی تصویریں نیشنل جیوگرافک کی ویب سائٹ… Continue 23reading ترکی کا ایک انتہائی تعلیم یافتہ ماہر فلکیات نوجوان داعش کا جنگجو کیسے بن گیا؟ حیران و پریشان کر دینے والی کہانی منظر عام پر آ گئی

افغانستان سے تربیت یافتہ گرفتاردہشت گردوں کا راؤ انوار کے بارے میں خطرناک انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

افغانستان سے تربیت یافتہ گرفتاردہشت گردوں کا راؤ انوار کے بارے میں خطرناک انکشاف

کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے سائٹ ایریا سے گرفتار کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگردوں نے انکشاف کیا ہے کہ زین اللہ نامی دہشتگرد خالد خراسانی نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے افراد اور دفاتر کو نشانہ بنانا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائٹ ایریا سے گرفتار کالعدم تنظیم کے… Continue 23reading افغانستان سے تربیت یافتہ گرفتاردہشت گردوں کا راؤ انوار کے بارے میں خطرناک انکشاف

’’ہم نے پاک فوج کے کس ادارے پر حملہ کرنا تھا؟‘‘ گرفتار ہونے والے خطرناک دہشتگردوں کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

’’ہم نے پاک فوج کے کس ادارے پر حملہ کرنا تھا؟‘‘ گرفتار ہونے والے خطرناک دہشتگردوں کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے سائٹ ایریا سے گرفتار کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگردوں نے انکشاف کیا ہے کہ زین اللہ نامی دہشتگرد خالد خراسانی نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے افراد اور دفاتر کو نشانہ بنانا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائٹ ایریا سے گرفتار کالعدم تنظیم کے… Continue 23reading ’’ہم نے پاک فوج کے کس ادارے پر حملہ کرنا تھا؟‘‘ گرفتار ہونے والے خطرناک دہشتگردوں کے تہلکہ خیز انکشافات

سانحہ سولہ دسمبر دُہرانے کی کوشش! رینجرز نے اپنی جان پر کھیل کر شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

سانحہ سولہ دسمبر دُہرانے کی کوشش! رینجرز نے اپنی جان پر کھیل کر شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا

حیدر آباد(این این آئی)حیدر آباد میں دہشتگردوں کی سانحہ 16 دسمبر دہرانے کی کوشش۔ رینجرز جوانوں کی بروقت کارروائی۔تفصیل کے مطابق حیدرآباد کے امانی شاہ قبرستان کے قریب رینجرز نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنادی، رینجرز کی بروقت فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد میں امانی شاہ قبرستان کے… Continue 23reading سانحہ سولہ دسمبر دُہرانے کی کوشش! رینجرز نے اپنی جان پر کھیل کر شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا