منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

افغانستان سے 29 دہشتگرد پاکستان میں داخل ہو گئے کس کس جگہ کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟ ریڈ الرٹ جاری

datetime 17  فروری‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)دہشت گردی کی حالیہ لہر ،افغانستان سے29دہشت گرد وں کے داخل ہونے کی اطلاعات پرخیبرپختونخوا میں الرٹ جاری کردیا گیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغانستا ن سے دہشت گردوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ،دہشت گرد پشاور،چارسددہ،نوشہرہ، صوابی میں اہم مقامات کونشانہ بنا سکتے ہیں ،ذرائع کے مطابق افغان خفیہ ایجنسی پاکستان میں دہشت گردی کے لئے سرگرم ہے، 29 حملہ آوروںکے داخلے کی اطلاعات موصول

ہونے کے بعد الرٹ جاری کردیا ہے اورتمام حساس مقامات کی سیکورٹی کومزید سخت کرنے کاحکم دیدیا ہے،دہشت گرد سرکاری مقامات، پبلک مقامات،امام بارگاہوں اوردیگر اہم مقامات کونشانہ بناسکتے ہیں، سیکورٹی اداروںنے خیبرپختونخوا پولیس کوتمام صورتحال سے آگاہ کردیا ہے،خیبرپختونخو ا پولیس نے تمام متعلقہ اداروں کوالرٹ جاری کردیا ہے-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…