منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پاک ، بھارت سرحدی علاقت میں زور دار دھماکہ

datetime 11  مئی‬‮  2017

پاک ، بھارت سرحدی علاقت میں زور دار دھماکہ

چقمقام(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وادی لیپہ میں ایل او سی کے مقام پر بنیادی مرکز صحت کی عمارت میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ دھماکے میں بلڈنگ کے تین کمرے تباہ ہوئے البتہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس حوالے سے تحقیقات کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا… Continue 23reading پاک ، بھارت سرحدی علاقت میں زور دار دھماکہ

پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ

datetime 21  اپریل‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکے سے تین بچے زخمی ہوگئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکہ ایک پلاسٹک کے لفافے میں رکھے گئے بارودی مواد سے ہوا جس سے وہاں کچرا اٹھانے والے تین بچے زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ٹیموں… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ

’’ پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ۔۔جانی نقصان

datetime 17  اپریل‬‮  2017

’’ پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ۔۔جانی نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ ، ایک بچہ جاں بحق ، دو افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے جناح ٹاؤں کے محلے کلی برات میں دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ امدادی کارکنوں نے علاقے میں… Continue 23reading ’’ پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ۔۔جانی نقصان

پاکستان کے اہم شہرمیں بم دھماکہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہرمیں بم دھماکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواکے ضلع بنوں میںبم دھماکہ ہواہے جس میں 3افرادزخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دھماکہ بنوں کے جنرل بس سٹینڈمیں ہواجس کے نتیجے میں 3افرادزخمی ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ بنوں کے جنرل بس سٹینڈمیں دھماکے سے 3افراد زخمی ہوگئے جبکہ اس دھماکے کی آوازیں دوردورتک سنائی دی گئی ۔دھماکے سے بس… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہرمیں بم دھماکہ

مردم شماری کی ٹیم پر ایک اور بم حملہ!

datetime 7  اپریل‬‮  2017

مردم شماری کی ٹیم پر ایک اور بم حملہ!

کوئٹہ ( این این آئی ) تربت میں مردم شماری کرنے والی ٹیم پر بم حملہ ایک اہلکار زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو تربت کے علاقے مند میں مردم شماری کرنے والی ٹیم پر سڑک کنارے نصب بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سیکورٹی پر معمور ایک اہلکار زخمی ہوگیا… Continue 23reading مردم شماری کی ٹیم پر ایک اور بم حملہ!

پارا چنار دھماکہ کیسے ہوا؟ جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تفصیلات منظر عام پر!!

datetime 31  مارچ‬‮  2017

پارا چنار دھماکہ کیسے ہوا؟ جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تفصیلات منظر عام پر!!

پاراچنار/اسلام آباد (این این آئی) کرم ایجنسی کے علاقہ پارا چنار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 22افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ٗزخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ صدر مملکت ممنون حسین ٗوزیراعظم نوازشریف نے دھماکے… Continue 23reading پارا چنار دھماکہ کیسے ہوا؟ جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تفصیلات منظر عام پر!!

’’بریکنگ نیوز پاکستان کا اہم شہر خوفناک دھماکہ سے لرز اٹھا،11افراد جاں بحق ،100سے زائد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

datetime 31  مارچ‬‮  2017

’’بریکنگ نیوز پاکستان کا اہم شہر خوفناک دھماکہ سے لرز اٹھا،11افراد جاں بحق ،100سے زائد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشتگرد ایک بار پھر وار گئے، پارا چنار شہر کے وسط میں امام بارگاہ کے دروازے پر دھماکہ11افراد جاں بحق،100سےزائد زخمی، علاقے کو سکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا، امدادی کارروائیاں جاری ،زخمی ہسپتال منتقل، علاقے کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔ تفصیلات کے مطابق پارا چنار شہر کے وسط میں واقع امام… Continue 23reading ’’بریکنگ نیوز پاکستان کا اہم شہر خوفناک دھماکہ سے لرز اٹھا،11افراد جاں بحق ،100سے زائد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

عرب ریاست کے دارالحکومت میں دھماکہ ،14افرادجاں بحق ،دہشتگرد تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 31  مارچ‬‮  2017

عرب ریاست کے دارالحکومت میں دھماکہ ،14افرادجاں بحق ،دہشتگرد تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش بمبار کے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑانے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ بغداد کے جنوبی داخلی دروازے پر چیک پوائنٹ سے گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے میں 36 افراد زخمی… Continue 23reading عرب ریاست کے دارالحکومت میں دھماکہ ،14افرادجاں بحق ،دہشتگرد تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

آصف علی زرداری کا دھماکہ خیز فیصلہ،چار بڑی جماعتوں سے رابطے،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 12  مارچ‬‮  2017

آصف علی زرداری کا دھماکہ خیز فیصلہ،چار بڑی جماعتوں سے رابطے،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے چیرمین آصف علی زرداری کا آئندہ انتخابات کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی حکمت عملی بناے کا فیصلہ ‘جے یوآئی (ف) عوامی تحر یک ‘(ق) لیگ سمیت دیگرا پوزیشن جماعتوں کے قائدین سے مشاورت اور رابطے کیے جائیں گے ۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے… Continue 23reading آصف علی زرداری کا دھماکہ خیز فیصلہ،چار بڑی جماعتوں سے رابطے،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

Page 10 of 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14