اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پاک ، بھارت سرحدی علاقت میں زور دار دھماکہ

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

چقمقام(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وادی لیپہ میں ایل او سی کے مقام پر بنیادی مرکز صحت کی عمارت میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ دھماکے میں بلڈنگ کے تین کمرے تباہ ہوئے البتہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس حوالے سے تحقیقات کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ہے تاہم ابھی تک دھماکے کی نوعیت اور تفصیلات موصول نہیں ہو سکیں۔ دھماکے کے بعد پولیس اور فوج کے دستوں نے عمارت کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ دھماکے میں عمارت کی چھت بھی اڑ چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…