ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے خاتون کیلئے نازیبالفظ استعمال کرنے پر ایوان میں بدنظمی

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے خاتون کیلئے نازیبالفظ استعمال کرنے پر ایوان میں بدنظمی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں ایک مرتبہ پھراپوزیشن خاتون رکن نگہت اورکزئی نے ایوان کوسرپراٹھالیا پی ٹی آئی رکن لیاقت خان کی جانب سے خاتون کیلئے نازیبالفظ استعمال کرنے پر ایوان میں بدنظمی پیداہوگئی منگل کے روز صوبائی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران خاتون رکن نگہت اورکزئی نکتہ اعتراض پر بات کرناچاہ رہی تھی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے خاتون کیلئے نازیبالفظ استعمال کرنے پر ایوان میں بدنظمی

صرف تلاوت کی اجازت دینگے اس کے بعدکسی وزیر یا سپیکرکوبولنے نہیں دیاجائیگا، حکومت نے اسمبلی کومذاق اورلونڈی بنارکھاہے، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

datetime 18  فروری‬‮  2020

صرف تلاوت کی اجازت دینگے اس کے بعدکسی وزیر یا سپیکرکوبولنے نہیں دیاجائیگا، حکومت نے اسمبلی کومذاق اورلونڈی بنارکھاہے، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوااسمبلی میں سپیکراسمبلی مشتاق غنی کے رویے کے خلاف اپوزیشن نے ہنگامہ کھڑاکردیا سپیکرڈائس کا گھیراؤکرتے ہوئے حزب اختلاف نے واضح کیاکہ وہ آئندہ کسی صورت اجلاس کوچلنے نہیں دینگے دوران وقفہ پی پی کی رکن نگہت یاسمین اورکزئی کا سپیکرکی کرسی پر قبضہ کرنیکی کوشش،شدیدنعرہ بازی کے باعث ایوان مچھلی منڈی… Continue 23reading صرف تلاوت کی اجازت دینگے اس کے بعدکسی وزیر یا سپیکرکوبولنے نہیں دیاجائیگا، حکومت نے اسمبلی کومذاق اورلونڈی بنارکھاہے، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

اہم عہدوں پر سینئرکے اوپر جونیئرافسران کوبٹھادیاگیا،خیبرپختونخو میں میرٹ کے برعکس اورپسند ناپسند کی بنیاد پرسرکاری ملازمین کی پوسٹنگ ٹرانسفرپرتنقید

datetime 27  مارچ‬‮  2019

اہم عہدوں پر سینئرکے اوپر جونیئرافسران کوبٹھادیاگیا،خیبرپختونخو میں میرٹ کے برعکس اورپسند ناپسند کی بنیاد پرسرکاری ملازمین کی پوسٹنگ ٹرانسفرپرتنقید

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے صوبے میں میرٹ کے برعکس اورپسند ناپسند کی بنیاد پرسرکاری ملازمین کی پوسٹنگ ٹرانسفراور پرشدیدنکتہ چینی کی ۔صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈراکرم درانی نے کہاکہ وزیراعلیٰ کی کرسی قابل عزت اورہاؤس کی معززکرسی ہوتی ہے صوبے کانظام چیف ایگزیکٹیواورایڈمنسٹریشن چلاتاہے ایوان میں جووعدے ہمارے ساتھ… Continue 23reading اہم عہدوں پر سینئرکے اوپر جونیئرافسران کوبٹھادیاگیا،خیبرپختونخو میں میرٹ کے برعکس اورپسند ناپسند کی بنیاد پرسرکاری ملازمین کی پوسٹنگ ٹرانسفرپرتنقید

خیبرپختونخوااسمبلی نے احتساب کمیشن کے خاتمے سے متعلق بل کو کثرت رائے سے منظورکرلیاتمام انکوائریاں اورکیسزاہم ادارے کے حوالے

datetime 28  دسمبر‬‮  2018

خیبرپختونخوااسمبلی نے احتساب کمیشن کے خاتمے سے متعلق بل کو کثرت رائے سے منظورکرلیاتمام انکوائریاں اورکیسزاہم ادارے کے حوالے

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی نے احتساب کمیشن کے خاتمے سے متعلق بل کو کثرت رائے سے منظورکرلیا احتساب کمیشن کے تمام ملازمین کو سرپلس پول بھیجاجائے گا جہاں انہیں دوسرے محکموں میں ذمہ داریاں تفویض کی جائیں گی اسی طرح احتساب کمیشن میں جاری تمام انکوائریاں اورکیسزمحکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے کردئیے گئے۔تنسیخ احتساب کمیشن بل2013ء… Continue 23reading خیبرپختونخوااسمبلی نے احتساب کمیشن کے خاتمے سے متعلق بل کو کثرت رائے سے منظورکرلیاتمام انکوائریاں اورکیسزاہم ادارے کے حوالے

توہین آمیز خاکے،ہالینڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم اور اس کے سفیر کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے؟ خیبرپختونخوا نے وفاق سے دھماکہ خیز مطالبہ کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2018

توہین آمیز خاکے،ہالینڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم اور اس کے سفیر کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے؟ خیبرپختونخوا نے وفاق سے دھماکہ خیز مطالبہ کردیا

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوااسمبلی نے ہالینڈمیں توہین رسالتؐ پرمبنی خاکوں کے مقابلے کیخلاف مذمتی قرار دادمتفقہ طور پر منظور کرلی ہے قراردادپی ٹی آئی کے رکن فضل الہی نے پیش کی قراردادپرپی ٹی آئی کے اراکین آصف خان،عارف خان،فضل شکور،پختون یاراوردیگرکے دستخط درج تھے ۔ فضل الہی نے قراردادپیش کرتے ہوئے کہاکہ ہالینڈ میں نبی… Continue 23reading توہین آمیز خاکے،ہالینڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم اور اس کے سفیر کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے؟ خیبرپختونخوا نے وفاق سے دھماکہ خیز مطالبہ کردیا

مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4ہزار800سے زائدملازمین کی مستقلی ،بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 26  فروری‬‮  2018

مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4ہزار800سے زائدملازمین کی مستقلی ،بڑی خوشخبری سنادی گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوااسمبلی میں مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4ہزار800سے زائدملازمین کی مستقلی ،یونیورسٹیزترمیمی بل اور سی ڈی سٹیج ڈراموں کے سینسر شپ بورڈ کے قیام کے حوالے سے بلوں کی منظوری دی گئی ۔پیر کے روز خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا میں مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4 ہزار800سے زائدملازمین… Continue 23reading مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4ہزار800سے زائدملازمین کی مستقلی ،بڑی خوشخبری سنادی گئی

2013سے لیکراب تک بھرتی ہونے والے37ہزار سرکاری ملازمین مستقل،بڑے فیصلے کی متفقہ طورپر منظوری دیدی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

2013سے لیکراب تک بھرتی ہونے والے37ہزار سرکاری ملازمین مستقل،بڑے فیصلے کی متفقہ طورپر منظوری دیدی گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوااسمبلی نے محکمہ تعلیم کے این ٹی ایس کے ذریعے لئے گئے37ہزارسے زائد اساتذہ اور دیگرملازمین کی مستقلی کا بل متفقہ طو رپر منظورکرلیا جس کے تحت 2013سے لیکراب تک این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی33ہزاراساتذہ،چارہزارآئی ٹی کے انسٹرکٹر اور دس کے قریب کلرک مستقل ہوجائینگے ۔صوبائی اسمبلی میں بل صوبائی وزیرتعلیم کی… Continue 23reading 2013سے لیکراب تک بھرتی ہونے والے37ہزار سرکاری ملازمین مستقل،بڑے فیصلے کی متفقہ طورپر منظوری دیدی گئی

خیبرپختونخوا اسمبلی نے فاٹا انضمام سے متعلق قراردادمتفقہ طورپرمنظور کرلی،جمعیت علمائے اسلام (ف )نے حیران کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

خیبرپختونخوا اسمبلی نے فاٹا انضمام سے متعلق قراردادمتفقہ طورپرمنظور کرلی،جمعیت علمائے اسلام (ف )نے حیران کردیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوااسمبلی نے فاٹا انضمام کے حوالے سے قرارداد اور این ٹی ایس کے زریعے بھرتی ہونے والے محکمہ تعلیم کے ملازمین کو مستقل کرنے کا بل منظور کرلیا ۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسیکر اسدقیصر کی زیرصدارت ہوا اجلاس کے دوران وزیرقانون امتیاز شاہد قریشی نے حکومت کی جانب سے فاٹا انضمام کے حوالے… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی نے فاٹا انضمام سے متعلق قراردادمتفقہ طورپرمنظور کرلی،جمعیت علمائے اسلام (ف )نے حیران کردیا

خیبرپختونخوااسمبلی ،موبائل کمپنیوں کے نائٹ پیکجزپرپابندی،عبدالستارایدھی کو خیبرپختونخواکی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے سمیت 7قرار دادیں متفقہ طور پر منظور

datetime 2  مارچ‬‮  2017

خیبرپختونخوااسمبلی ،موبائل کمپنیوں کے نائٹ پیکجزپرپابندی،عبدالستارایدھی کو خیبرپختونخواکی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے سمیت 7قرار دادیں متفقہ طور پر منظور

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوااسمبلی میں متفقہ طور پر سات قراردادوں کی منظوری دی گئی ان قرار دادوں میں سوات ائرپورٹ کو فعال کرنے ،ملاکنڈ ڈویژن کو اقتصادی راہداری کا حصہ بنانے ،عبدالستارایدھی کو خیبرپختونخواکی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے ،موبائل کمپنیوں کے نائٹ پیکجزپرپابندی،مختلف علاقوں کو گیس کی سپلائی بلاتعطل جاری رکھنے ،بیرونی ملک پاکستانیوں… Continue 23reading خیبرپختونخوااسمبلی ،موبائل کمپنیوں کے نائٹ پیکجزپرپابندی،عبدالستارایدھی کو خیبرپختونخواکی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے سمیت 7قرار دادیں متفقہ طور پر منظور

Page 1 of 2
1 2