بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

درخواست گزار ضمانت کا حقدار نہیں،عدالت میں حیران کن انکشاف، حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ

datetime 17  فروری‬‮  2020

درخواست گزار ضمانت کا حقدار نہیں،عدالت میں حیران کن انکشاف، حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا جو 8 صفحات پر… Continue 23reading درخواست گزار ضمانت کا حقدار نہیں،عدالت میں حیران کن انکشاف، حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ

منی لانڈرنگ کیس ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

datetime 11  فروری‬‮  2020

منی لانڈرنگ کیس ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اخلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بنچ نے حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت منظور

datetime 6  فروری‬‮  2020

حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت منظور

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کیس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کرلی جبکہ آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 11فروری تک ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے کہ جو آپ (نیب)لوگوں کی تحقیقات کا… Continue 23reading حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت منظور

کھلنڈروں سے معیشت بہتر نہیں ہو رہی نہ ہی ان سے مہنگائی کنٹرول ہو رہی ہے، حکمرانوں نے جو سبز باغ دکھائے وہ عوام پر بم بن کر برس رہے ہیں، حمزہ شہباز کا دھماکہ خیز بیان

datetime 29  جنوری‬‮  2020

کھلنڈروں سے معیشت بہتر نہیں ہو رہی نہ ہی ان سے مہنگائی کنٹرول ہو رہی ہے، حکمرانوں نے جو سبز باغ دکھائے وہ عوام پر بم بن کر برس رہے ہیں، حمزہ شہباز کا دھماکہ خیز بیان

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ معاشرے سے برداشت کا مادہ ختم ہوچکا ہے جو کہ کسی بھی معاشرے کی تباہی کی علامت ہے، ہماری حکومت سی پیک کی شکل میں پچاس ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری لائی، اندھیروں… Continue 23reading کھلنڈروں سے معیشت بہتر نہیں ہو رہی نہ ہی ان سے مہنگائی کنٹرول ہو رہی ہے، حکمرانوں نے جو سبز باغ دکھائے وہ عوام پر بم بن کر برس رہے ہیں، حمزہ شہباز کا دھماکہ خیز بیان

ن لیگ کے مقابلے میں حکومت آدھا بھی پرفارم نہیں کر پائی، حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کو پاکستان کی نااہل ترین حکومت قرار دے دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2020

ن لیگ کے مقابلے میں حکومت آدھا بھی پرفارم نہیں کر پائی، حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کو پاکستان کی نااہل ترین حکومت قرار دے دیا

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ان ہاؤس تبدیلی کوئی غیر آئینی بات نہیں،مسلم لیگ (ن) نے اپنے دروازے سب کے لیے کھول رکھے ہیں،عام آدمی پر عیاں ہو گیا کہ پاکستان کی نااہل ترین حکومت ہے… Continue 23reading ن لیگ کے مقابلے میں حکومت آدھا بھی پرفارم نہیں کر پائی، حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کو پاکستان کی نااہل ترین حکومت قرار دے دیا

حمزہ شہباز کو گہرا صدمہ پوری( ن) لیگ سوگ میں ڈوب گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2020

حمزہ شہباز کو گہرا صدمہ پوری( ن) لیگ سوگ میں ڈوب گئی

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے پرنسل اسسٹنٹ محمد منشا کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں اویس لغاری ،ملک ندیم کامران ،عظمی بخاری ، عطا اللہ تارڑ سمیت دیگر نے اپنے تعزیتی بیان میں محمد منشا سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت… Continue 23reading حمزہ شہباز کو گہرا صدمہ پوری( ن) لیگ سوگ میں ڈوب گئی

’’یہ کیسا نیا پاکستان ہے جہاں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں؟‘‘ حمزہ شہبازنےحکومت تنقید کے نشتر برسا دیئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

’’یہ کیسا نیا پاکستان ہے جہاں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں؟‘‘ حمزہ شہبازنےحکومت تنقید کے نشتر برسا دیئے

لاہور(این این آئی )پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ احتساب کا دہرا نظام ہے، یہ کونسا نیا پاکستان ہے ؟ آج پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ملک میں مایوسیوں کے ڈیرے اور حکومت کے بلند و بانگ دعوے ہیں، اورنج لائن… Continue 23reading ’’یہ کیسا نیا پاکستان ہے جہاں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں؟‘‘ حمزہ شہبازنےحکومت تنقید کے نشتر برسا دیئے

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: حمزہ شہباز سے متعلق عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2019

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: حمزہ شہباز سے متعلق عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جنوری تک توسیع کر دی۔ وکلا کی ہڑتال اور سیکیورٹی کے باعث حمزہ شہباز کو عدالت پیش نہ کیا جاسکا۔حمزہ شہباز اور یوسف عباس کیخلاف احتساب عدالت نے سماعت شروع کی تو عدالت نے دونوں کے… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: حمزہ شہباز سے متعلق عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق  کی پنجاب اسمبلی آمد ، قریبی عمارتوں پر سنائپرز تعینات

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق  کی پنجاب اسمبلی آمد ، قریبی عمارتوں پر سنائپرز تعینات

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ( بدھ) سہ پہر تین بجے شروع ہوگا ، پروڈکشن آرڈر کا اجراء ہونے پر قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کو بھی اجلاس میں شرکت کیلئے جیل سے پنجاب اسمبلی لایا جائے گا ۔بتایا گیا ہے کہ اسمبلی سیکرٹریٹ نے پنجاب اسمبلی کے… Continue 23reading حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق  کی پنجاب اسمبلی آمد ، قریبی عمارتوں پر سنائپرز تعینات

Page 16 of 40
1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 40