حمزہ شہباز کو گہرا صدمہ پوری( ن) لیگ سوگ میں ڈوب گئی

18  جنوری‬‮  2020

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے پرنسل اسسٹنٹ محمد منشا کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں اویس لغاری ،ملک ندیم کامران ،عظمی بخاری ، عطا اللہ تارڑ سمیت دیگر نے اپنے تعزیتی بیان میں محمد منشا سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…