جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

زہر بھی حضرت خالدؓ کا کچھ نہ بگاڑ سکا

datetime 21  جنوری‬‮  2019

زہر بھی حضرت خالدؓ کا کچھ نہ بگاڑ سکا

ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻭﻟﯿﺪ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ  ﮐﺎ ﻣﺤﺎﺻﺮﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﭘﺎﺩﺭﯼ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺗﯿﺰ ﺯﮨﺮ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﮍﯾﺎ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻭﻟﯿﺪ ﺳﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻗﻠﻌﮧ ﮐﺎ ﻣﺤﺎﺻﺮﮦ ﺍﭨﮭﺎﻟﯿﮟ، ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ… Continue 23reading زہر بھی حضرت خالدؓ کا کچھ نہ بگاڑ سکا

Untitled

datetime 21  فروری‬‮  2018

Untitled

صدیق اکبرؓ کے دور خلافت میں حضرت خالد بن ولیدؓ کی زیر کمان مسلمانوں کا لشکر جب مختلف ممالک میں فتوحات اسلامی کے ڈنکے بجا اور اللہ تعالیٰ کی فتح و نصرت کے پرچم اٹھارہا تھا۔ اسی سلسلہ میں شہر حیرہ کے باغیوں کی شرارت و عہد شکنی کی خبر پاکر حضرت خالد بن ولیدؓ… Continue 23reading Untitled

ایک جنگ جس میں کفار کی ضرب سے مسلمانوں کے قدم اکھڑ گئے تو آپ ﷺ نے حضرت عباس ؓ سے کنکریاں لے کر کیا، کیا؟

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

ایک جنگ جس میں کفار کی ضرب سے مسلمانوں کے قدم اکھڑ گئے تو آپ ﷺ نے حضرت عباس ؓ سے کنکریاں لے کر کیا، کیا؟

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عقب میں خالدؓ بن ولید کی سپہ سالاری میں بنو سلیم کا دستہ مقدمہ الجیش میں تھا۔ ان کے ہاتھ میں علم بھی تھا۔ جونہی یہ دستہ تہامہ کا میدان طے کر کے حنین کی تنگ گھاٹی سے گزرا، دشمن کی فوجوں نے جو درہ کی چوٹی پر گھات… Continue 23reading ایک جنگ جس میں کفار کی ضرب سے مسلمانوں کے قدم اکھڑ گئے تو آپ ﷺ نے حضرت عباس ؓ سے کنکریاں لے کر کیا، کیا؟

’’رمضان المبارک میں ہونے والا وہ بڑا غزوہ جس میں خالد بن ولید کے ہاتھوں مسلمانوں کے لشکر کی شکست ہوئی‘‘

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

’’رمضان المبارک میں ہونے والا وہ بڑا غزوہ جس میں خالد بن ولید کے ہاتھوں مسلمانوں کے لشکر کی شکست ہوئی‘‘

رمضان المبارک 6ھ میں بدر کے مقام پر قریشی فوج اور مسلمان مجاہدین میں جنگ ہوئی، جس میں کفار مکہ کے ستر نامور اشخاص مارے گئے، اور اسی قدر گرفتار ہوئے، اس تباہ کن اور ذلت آمیز شکست سے جو حقیقتاََ عذاب الہی کی پہلی قسط تھی قریش کا جذبہ انتقام بھڑک اٹھا جو سردار… Continue 23reading ’’رمضان المبارک میں ہونے والا وہ بڑا غزوہ جس میں خالد بن ولید کے ہاتھوں مسلمانوں کے لشکر کی شکست ہوئی‘‘

’’قوت ایمانی‘‘

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

’’قوت ایمانی‘‘

یونہی تو نہیں کسی کو شیر خداؓ، کسی کو صدیقؓ، کسی کو غنیؓ اور کسی کو سیف اللہ کا لقب مل گیا، صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی تربیت اس ہستی کے زیر سایہ ہوئی تھی جو خود تو امی تھے مگر علم اور تربیت کا ایسا خزانہ دے گئے جس سے آنے والی انسانیت… Continue 23reading ’’قوت ایمانی‘‘

ایک جنگ میں حضرت خالد بن ولیدؓ کے ہاتھوں بے گناہوں کا قتل ہو گیا تو حضور اکرم ﷺ نے کیا کام کیا؟

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

ایک جنگ میں حضرت خالد بن ولیدؓ کے ہاتھوں بے گناہوں کا قتل ہو گیا تو حضور اکرم ﷺ نے کیا کام کیا؟

جناب خالدؓ عزیٰ کو ختم کرنے کے بعد قبیلہ بنو جزیمہ کی طرف بڑھ گئے۔ اہل قبیلہ نے انہیں اپنی طرف آتے ہوئے دیکھا تو مسلح ہو کر نکل آئے۔ حضرت خالدؓ نے ہتھیار ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے فرمایا کہ دوسرے لوگ تو مسلمان ہو گئے ہیں۔ قبیلہ کے ایک شخص نے ان سے… Continue 23reading ایک جنگ میں حضرت خالد بن ولیدؓ کے ہاتھوں بے گناہوں کا قتل ہو گیا تو حضور اکرم ﷺ نے کیا کام کیا؟

اسلام کے عظیم جنگجو اللہ کی تلوار حضرت خالد بن ولید ؓکو حضرت عمرؓ نے اپنے دور حکومت میں کیوں معزول کر دیا تھا؟

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

اسلام کے عظیم جنگجو اللہ کی تلوار حضرت خالد بن ولید ؓکو حضرت عمرؓ نے اپنے دور حکومت میں کیوں معزول کر دیا تھا؟

حضرت عمر نے منصب خلافت سنبھالتے ہی پہلا اہم کام یہ کیا کہ حضرت خالد بن ولیدؓ کو سپہ سالاری کے عہدے سے معزول کر کے ان کی جگہ حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہم کو سپہ سالار مقرر فرمایا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں “سیف من سیوف اللہ” یعنی اللہ کی… Continue 23reading اسلام کے عظیم جنگجو اللہ کی تلوار حضرت خالد بن ولید ؓکو حضرت عمرؓ نے اپنے دور حکومت میں کیوں معزول کر دیا تھا؟