منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مدینہ منورہ میں افسوسناک واقعہ 8 عازمین جاں بحق،43زخمی

datetime 23  اپریل‬‮  2022

مدینہ منورہ میں افسوسناک واقعہ 8 عازمین جاں بحق،43زخمی

​ریاض(این این آئی) مدینہ منورہ کی شاہراہ پرعازمین کی بس الٹنے کے نتیجے میں آٹھ عازمین جاں بحق اور43زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے ریڈ کریسنٹ کے مدینہ منورہ میں دفترکی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ مدینہ منورہ حجرہ شاہراہ پرعازمین کی بس الٹنے سے 8 عازمین جاں بحق اور43 زخمی ہوگئے۔بس میں 51… Continue 23reading مدینہ منورہ میں افسوسناک واقعہ 8 عازمین جاں بحق،43زخمی

اسلام آباد میں گاڑی کو حادثہ، چینی خاتون ہلاک

datetime 9  فروری‬‮  2022

اسلام آباد میں گاڑی کو حادثہ، چینی خاتون ہلاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک گاڑی کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چینی خاتون ہلاک ہو گئی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق مارگلہ روڈ ایف 10 پر تیز رفتاری کے باعث مذکورہ گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے مزید بتایا ہے کہ حادثے میں… Continue 23reading اسلام آباد میں گاڑی کو حادثہ، چینی خاتون ہلاک

مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

datetime 6  فروری‬‮  2022

مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو مری روڈ بہرہ پل کے قریب خوف ناک ٹریفک حادثہ میں چار دوست جاں بحق ایک زخمی ہوگیا،حادثے میں کار بھی مکمل تباہ ہوگئی ۔ اتوار کو عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار کار پیٹرول پمپ کے سائن بورڈ سے ٹکرائی جس سے… Continue 23reading مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

شدید دھند میں سکول جانے والے بچے خوفناک حادثے کا شکار

datetime 15  جنوری‬‮  2022

شدید دھند میں سکول جانے والے بچے خوفناک حادثے کا شکار

بہاولپور (این این آئی)بہاول پور میں افسوس ناک حادثہ کے نتیجے میں 4 اسکول کے طالب علم جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہو گئے۔حادثہ بہاول پور میں قومی شاہراہ پر اڈا مسافر خانہ کے قریب دھند کے باعث پیش آیا جس میں ٹریلر نے رکشے کو ٹکر مار دی۔حادثے کے نتیجے میں رکشے میں… Continue 23reading شدید دھند میں سکول جانے والے بچے خوفناک حادثے کا شکار

  دھند کے باعث موٹروے پر 6 گاڑیاں ٹکرا گئیں ٗ متعدد افراد جاں بحق

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

  دھند کے باعث موٹروے پر 6 گاڑیاں ٹکرا گئیں ٗ متعدد افراد جاں بحق

لاہور( این این آئی)شدید دھند کے باعث بابو صابو موٹروے پر 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بابو صابو انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا… Continue 23reading   دھند کے باعث موٹروے پر 6 گاڑیاں ٹکرا گئیں ٗ متعدد افراد جاں بحق

ملتان وہاڑی روڈ پر خوفناک حادثہ ٗ ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

ملتان وہاڑی روڈ پر خوفناک حادثہ ٗ ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ملتان (این این آئی)وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وہاڑی روڈ پر خراب ٹرک سڑک کنارے کھڑا تھاکہ پیچھے سے آنیوالی کار اس سے ٹکرا گئی۔حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار تین بچے موقع پر ہی جاں بحق ، زخمی میاں بیوی… Continue 23reading ملتان وہاڑی روڈ پر خوفناک حادثہ ٗ ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

آزادکشمیر کے ضلع سدھنوتی میں مسافر کوچ کو حادثہ ‘ 23افراد جاں بحق’7زخمی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

آزادکشمیر کے ضلع سدھنوتی میں مسافر کوچ کو حادثہ ‘ 23افراد جاں بحق’7زخمی

پلندری (این این آئی)آزاد کشمیر کے علاقے ضلعی سدھنوتی میں مسافر بس کھائی میں جا گری، حادثے میں 23 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ بدقسمت مسافر کوچ منجیاڑی کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ـمسافر کوچ ضلع سدھنوتی سے کوٹلی آرہی تھی کہ منجیاڑی کے قریب گہری کھائی میں گرگئی،جاں بحق ہونے والوں… Continue 23reading آزادکشمیر کے ضلع سدھنوتی میں مسافر کوچ کو حادثہ ‘ 23افراد جاں بحق’7زخمی

آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 23 افراد جاں بحق

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 23 افراد جاں بحق

سدھوتی /راولا کوٹ (این این آئی)آزاد جموں و کشمیر کے ضلع سدھوتی میں راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 23 افراد جاں بحق اور 7افراد زخمی ہوگئے(اپ ڈیٹ اعدادوشمار)۔عینی شاہدین کے مطابق 40 سیٹوں پر مشتمل کوسٹر نے تحصیل ہیڈکوارٹرز بلوچ سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور مشکل… Continue 23reading آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 23 افراد جاں بحق

بھارہ کہو میں افسوسناک واقعہ ٗ شادی کی تقریب میں جانیوالی گاڑی تیز بارش کے باعث نالے میں جا گری ،7 افراد جاں بحق

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

بھارہ کہو میں افسوسناک واقعہ ٗ شادی کی تقریب میں جانیوالی گاڑی تیز بارش کے باعث نالے میں جا گری ،7 افراد جاں بحق

اسلام آباد(این این آئی)بھارہ کہو کے علاقے میں رات گئے شادی کی تقریب میں جانیوالی گاڑی نمبر ایف ڈی 452تیز بارش کے باعث نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ،گاڑی میں سوار ساتوں افراد جاں بحق ہو گئے۔ خواتین اور بچے شامل ہیں ،حادثہ رات ایک بجے قریب… Continue 23reading بھارہ کہو میں افسوسناک واقعہ ٗ شادی کی تقریب میں جانیوالی گاڑی تیز بارش کے باعث نالے میں جا گری ،7 افراد جاں بحق

Page 3 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9