منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نکاح ۔۔۔غلط بیانی بھاری پڑ گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

نکاح ۔۔۔غلط بیانی بھاری پڑ گئی

لاہور ( این این آئی) نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولنے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دلانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔ جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان کی طرف سیالیکشن کمیشن میں دائردرخواست میں نکتہ اٹھایا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنے نکاح کے… Continue 23reading نکاح ۔۔۔غلط بیانی بھاری پڑ گئی

حکومت سے میچ فکسنگ کاالزام ،تحریک انصاف کاطاہرالقادری کوکراراجواب

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

حکومت سے میچ فکسنگ کاالزام ،تحریک انصاف کاطاہرالقادری کوکراراجواب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک اورپاکستان تحریک انصاف میں اختلافات سامنے آگئے ۔پی ٹی آئی کے ترجمان نے طاہرالقادری کا تحریک انصاف پر پانامہ میچ فکس کرنے کا الزام مسترد کردیا۔ نعیم الحق نے کہا کہ طاہرالقادی بتائیں تحریک انصاف کا کس سے رابطہ ہے۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف کے احتساب کیلئے پی ٹی آئی متحرک… Continue 23reading حکومت سے میچ فکسنگ کاالزام ،تحریک انصاف کاطاہرالقادری کوکراراجواب

مسلم لیگ(ن) اب کس کی ’’منتوں اور ترلوں‘‘ پر اتر آئی ہے؟ اہم سیاستدان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

مسلم لیگ(ن) اب کس کی ’’منتوں اور ترلوں‘‘ پر اتر آئی ہے؟ اہم سیاستدان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عوام کو دکھانے کیلئے عدالت تو جاتی ہے مگر پھر تاریخوں اور منتوں اور ترلوں کے ذریعے سماعت سے بچنے کی کوشش کرتی ہے،الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف دائر درخواست نون… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) اب کس کی ’’منتوں اور ترلوں‘‘ پر اتر آئی ہے؟ اہم سیاستدان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

تحریک انصاف نے بلاول زرداری کی آفر قبول کر لی‘ دونوں جماعتیں مل کر کیا کرنے والی ہیں؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف نے بلاول زرداری کی آفر قبول کر لی‘ دونوں جماعتیں مل کر کیا کرنے والی ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلاول بھٹو کی جانب سے کی جانے والی دوستی کی پیشکش پر غور شروع کردیا ، حتمی فیصلہ پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ پی ٹی آئی… Continue 23reading تحریک انصاف نے بلاول زرداری کی آفر قبول کر لی‘ دونوں جماعتیں مل کر کیا کرنے والی ہیں؟

تحریک انصاف کے رہنماکی معروف فنکارہ کے ساتھ رقص کی ویڈیومنظرعام پر،سوشل میڈیاپردھوم مچ گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے رہنماکی معروف فنکارہ کے ساتھ رقص کی ویڈیومنظرعام پر،سوشل میڈیاپردھوم مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورنارووال سے پی ٹی آئی کے 2013کے انتخابات میں امیدوارابرارالحق کی معروف فنکارہ صباقمرکے ساتھ ویڈیومنظرعام پرآگئے ۔تفصیلات کے مطابق ابرارالحق جوکہ تحریک انصاف کوجوائن کرنے سے پہلے گلوکاری کرتے تھے جبکہ سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کے بعد ابرارالحق کو 2013کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواراحسن اقبال… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنماکی معروف فنکارہ کے ساتھ رقص کی ویڈیومنظرعام پر،سوشل میڈیاپردھوم مچ گئی

عہدوں کی تقسیم پرتحریک انصاف میں ہنگامہ،شاہ محمودقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز، بالاخر بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

عہدوں کی تقسیم پرتحریک انصاف میں ہنگامہ،شاہ محمودقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز، بالاخر بڑا قدم اُٹھالیا

ملتان(این این آئی)تحریک انصاف کے کارکن عہدوں کی تقسیم کے دوران لڑپڑے،اجلاس میں بے نظمی پھیل گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے تنظیمی اجلاس میں بے نظمی پھیل گئی ٗ جھگڑاانصاف یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری کے نوٹی فکیشن پرہوا، سٹی جنرل سیکرٹری ندیم قریشی کیخلاف نعرے لگاتے رہے پارٹی ذرائع نے… Continue 23reading عہدوں کی تقسیم پرتحریک انصاف میں ہنگامہ،شاہ محمودقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز، بالاخر بڑا قدم اُٹھالیا

نیوزگیٹ سکینڈل، وزیرداخلہ کی کمیٹی مسترد،تحریک انصاف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوزگیٹ سکینڈل، وزیرداخلہ کی کمیٹی مسترد،تحریک انصاف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک ہونے کے معاملے پر وزیرداخلہ کی مجوزہ کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے چیف جسٹس کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کر نے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا… Continue 23reading نیوزگیٹ سکینڈل، وزیرداخلہ کی کمیٹی مسترد،تحریک انصاف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

تحریک انصاف کے اہم رہنمامسلم لیگ (ن) میں شامل 

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے اہم رہنمامسلم لیگ (ن) میں شامل 

سانگلہ ہل (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگکگت بلتستان چو ھدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنما?ں کی مسلم لیگ ( ن ) میں شمولیت محمد نواز شریف کی پالیسیوں اور وڑن پر بھر پور اعتماد کا اظہار ہے۔ وہ ہفتہ کو ضلع… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنمامسلم لیگ (ن) میں شامل 

تحریک انصاف کو اسلام آباد مارچ مہنگا پڑ گیا،کھلاڑیوں کی واپسی کے بعد حکومت نے بڑاقدم اُٹھالیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کو اسلام آباد مارچ مہنگا پڑ گیا،کھلاڑیوں کی واپسی کے بعد حکومت نے بڑاقدم اُٹھالیا

حضرو(آئی این پی)تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی قیادت کے خلاف جلاؤگھیراؤ ،کار سرکار میں مداخلت اور پولیس پر پتھراؤ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،مقدمہ تھانہ حضرو میں ایس ایچ اومظہر شاہ کی مدعیت میں درج کیا گیا تاہم وزیراعلیٰ کے پی کے پرویزخٹک ان کی کابینہ کے وزراء کو نامزد نہیں کیاگیا ، ہزاروں کارکنوں… Continue 23reading تحریک انصاف کو اسلام آباد مارچ مہنگا پڑ گیا،کھلاڑیوں کی واپسی کے بعد حکومت نے بڑاقدم اُٹھالیا

Page 92 of 110
1 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 110