منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کاکل یوم تشکر،گارنٹی کس نے دی اورتحریک انصاف کل کن شرائط پرعمل کرے گی ؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کاکل یوم تشکر،گارنٹی کس نے دی اورتحریک انصاف کل کن شرائط پرعمل کرے گی ؟تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) وفاقی انتظامیہ نے تحریک انصاف سے 2نومبرکویوم تشکرمنانے کے اعلان کے بعد گارنٹی مانگی ہے کہ تحریک انصاف کی سرگرمیاں پریڈگرائونڈتک محدود رہیں گی۔جبکہ تحریک انصاف کی اسلام آبادمیں 2نومبرکی سیاسی سرگرمیوں کی گارنٹی خیبرپختونخواکے وزیراعلی پرویزخٹک نے دید ی ہے ۔انتہائی معتبرذرائع سے معلوم ہواہے کہ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اوروزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کے درمیان ایک… Continue 23reading تحریک انصاف کاکل یوم تشکر،گارنٹی کس نے دی اورتحریک انصاف کل کن شرائط پرعمل کرے گی ؟تہلکہ خیزانکشاف

کس نے عمران خان کو روکا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

کس نے عمران خان کو روکا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پرعمران خان وکٹری سٹینڈپرنہیں پہنچ سکے ہیں ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پرعمران خان وکٹری سٹینڈپرنہیں پہنچ سکے ہیں اورآج توعمران خان نے معاملہ ہی اس طرح کردیاہے جیساکہ وہ پانامالیکس پرجواب ہی مانگناچھوڑدیاہے ۔مخدوم… Continue 23reading کس نے عمران خان کو روکا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کا چالاک ایم پی اے،پولیس رات بھر راہ دیکھتی رہ گئی اوربڑا کام ہوگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا چالاک ایم پی اے،پولیس رات بھر راہ دیکھتی رہ گئی اوربڑا کام ہوگیا

گوجر خان (این این آئی) گوجر خان پولیس دیکھتی رہ گئی تحریک انصاف کے ایم پی اے اعجاز چوہدری قافلے سمیت نکل گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز چوہدری جو گزشتہ رات پیدل قافلہ لے کر جہلم پہنچے تھے گوجر خان… Continue 23reading تحریک انصاف کا چالاک ایم پی اے،پولیس رات بھر راہ دیکھتی رہ گئی اوربڑا کام ہوگیا

بدترین صورتحال،شیلنگ،درجنوں بے ہوش،کنٹینرز،گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کو آگ لگادی گئی،بات حد سے بڑھ گئی،تفصیلی خبر

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

بدترین صورتحال،شیلنگ،درجنوں بے ہوش،کنٹینرز،گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کو آگ لگادی گئی،بات حد سے بڑھ گئی،تفصیلی خبر

اسلام آباد /اٹک(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سربراہی میں دھرنے میں شرکت کیلئے آنے والے تحریک انصاف کے قافلے کی جانب سے رکاوٹیں ہٹانے پر پولیس نے ہارون آباد موٹروے پر شیلنگ کردی جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی ٗپولیس اور کارکنان میں جھڑپیں ہوئیں ٗشیلنگ سے بعض کارکنان بے ہوش ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل… Continue 23reading بدترین صورتحال،شیلنگ،درجنوں بے ہوش،کنٹینرز،گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کو آگ لگادی گئی،بات حد سے بڑھ گئی،تفصیلی خبر

’’کپتان ‘‘نے کتنے پس اپس لگائے اورکارکنوں کوکیاپیغام دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

’’کپتان ‘‘نے کتنے پس اپس لگائے اورکارکنوں کوکیاپیغام دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی رہائش گاہ کے باہر کارکنان کے ہمراہ پش اپس لگاکرخود کو سپرفٹ ثابت کردیا۔عمران خان نے 50 پش اپس لگائے۔ عمران خان کے ہمراہ گلوکار سلمان احمد اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ سب نے مل کر خوب پش اپس لگائے۔ عمران خان… Continue 23reading ’’کپتان ‘‘نے کتنے پس اپس لگائے اورکارکنوں کوکیاپیغام دیا

اسلام آباد کا لاک ڈاؤن،اعلان کس نے کیا اور کرکون کررہاہے؟تحریک انصاف سپریم کورٹ پہنچ گئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد کا لاک ڈاؤن،اعلان کس نے کیا اور کرکون کررہاہے؟تحریک انصاف سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو (آج) منگل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرداخلہ کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں،وزیر داخلہ کے کہنے پر کل کنٹینر ہٹے تو آج کس نے لگوائے،حکمرانوں کے… Continue 23reading اسلام آباد کا لاک ڈاؤن،اعلان کس نے کیا اور کرکون کررہاہے؟تحریک انصاف سپریم کورٹ پہنچ گئی

عمران خان کے ہمسائے تنگ آگئے ،تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف انتہائی اقدام کرڈالا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کے ہمسائے تنگ آگئے ،تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف انتہائی اقدام کرڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ کے رہائشیوں نے ضلعی انتظامیہ کوایک درخواست دی ہے جس میں کہاگیاہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے گھرکے باہرمظاہرین کومنشترکیاجائے کیونکہ اس سے ان کے معاملات زندگی درہم برہم ہوگئے ہیں اوران کوبہت سی پریشانیوں کاسامناہے ۔درخواست میں لکھاگیاہے کہ ان کے ہمسائے میں ایک سیاسی جماعت… Continue 23reading عمران خان کے ہمسائے تنگ آگئے ،تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف انتہائی اقدام کرڈالا

معروف اداکارکوتحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت سے روکنے کیلئے گرفتارکرلیاگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

معروف اداکارکوتحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت سے روکنے کیلئے گرفتارکرلیاگیا

لاہور (آئی این پی) پولیس نے ٹی وی کے ناموراداکار کاشف محمود کو بھی تحر یک انصاف کے دھرنے میں شر کت سے روکنے کیلئے گر فتار کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پو لیس نے اتوار کی شام لاہور کے علاقہ ویلنشا ٹاؤن میں نامور اداکار اور رتحر یک انصاف کے متحر ک… Continue 23reading معروف اداکارکوتحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت سے روکنے کیلئے گرفتارکرلیاگیا

گرفتاریوں اور آنسو گیس سے بچنے کیلئے ’’کھلاڑیوں‘‘ نے زبردست حل ڈھونڈ نکالے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

گرفتاریوں اور آنسو گیس سے بچنے کیلئے ’’کھلاڑیوں‘‘ نے زبردست حل ڈھونڈ نکالے

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف یوتھ ونگ نے مرکزی رہنماؤں کو گرفتاریوں سے بچانے منصوبہ بندی کر لی ، یوتھ ونگ کے ایک ہزار کارکنوں کو چار حصوں میں تقسیم کر کے ذمہ داریاں سونپ دی گئیں، آنسو گیس سے بچنے کے لئے ایک ہزار ماسک بھی خرید لئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی… Continue 23reading گرفتاریوں اور آنسو گیس سے بچنے کیلئے ’’کھلاڑیوں‘‘ نے زبردست حل ڈھونڈ نکالے

Page 95 of 110
1 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 110