نگراں وزیر ٹرانسپورٹ نے بی آر ٹی پشاور کو ناکام منصوبہ قرار دیدیا
پشاور (این این آئی)نگراں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کو ناکام منصوبہ قرار دیدیا۔ایک انٹرویومیں شاہد خٹک نے کہا کہ بی آرٹی ناکام منصوبہ ہے، جو نااہل ٹھیکیداروں نے بنایا، یہ اب تک نامکمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف ڈھائی لاکھ افراد یومیہ بی آر ٹی… Continue 23reading نگراں وزیر ٹرانسپورٹ نے بی آر ٹی پشاور کو ناکام منصوبہ قرار دیدیا