پشاور میٹرو بس منصوبہ کیوں تاخیر کا شکار ہوا؟اصل وجوہات تو اب سامنے آئیں،صوبائی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ یکسر مسترد
پشاور(آن لائن)27کلو میٹر بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے پشاور کی جانب سے صوبائی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہو ئے موقف اختیار کیا ہے کہ منصوبے پر کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے اور بس ریپڈ ٹرنزٹ پشاور کے کنسلٹنٹ موٹ میک ڈونلڈ نے صوبائی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے انسپکشن… Continue 23reading پشاور میٹرو بس منصوبہ کیوں تاخیر کا شکار ہوا؟اصل وجوہات تو اب سامنے آئیں،صوبائی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ یکسر مسترد