پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جا ئیگا

datetime 21  فروری‬‮  2019

بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جا ئیگا

ممبئی (این این آئی)بھارت اور انگلینڈکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعہ کو ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 25 فروری کو ممبئی میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے… Continue 23reading بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جا ئیگا

پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم

datetime 19  فروری‬‮  2019

پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم

جے پور(این این آئی)بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت نے پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع بیکانیرمیں ضلع مجسٹریٹ نے راجستھان آئے ہوئے پاکستانیوں کو48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔ مجسٹریٹ نے مسلمانوں پرہونے والے حملوں اوران کی… Continue 23reading پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم

بھارت کے 2جنگی جہاز تباہ

datetime 19  فروری‬‮  2019

بھارت کے 2جنگی جہاز تباہ

ممبئی (آن لائن) بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے گر کر تباہ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کے طیارے ائیرشو کی ریہرسل کے دوران پائلٹ کی غفلت کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگئے ، طیارے بنگلورو کے ہوائی اڈے پر گرکر تباہ ہوئے، حادثے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی نقصان… Continue 23reading بھارت کے 2جنگی جہاز تباہ

بھارت پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کرگیا! موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ ختم ، پی ایس ایل میچز دکھانے پر پابندی کے بعد ایسا قدم اٹھا لیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

datetime 17  فروری‬‮  2019

بھارت پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کرگیا! موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ ختم ، پی ایس ایل میچز دکھانے پر پابندی کے بعد ایسا قدم اٹھا لیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

اسلام آباد ( آن لائن ) بھارت کی پاکستان مخالف کاروائیاں جاری، پاکستان کو پسندیدہ ملک کی لسٹ سے خارج کرنے کے بعد ،پاکستانی مصنوعات پر 200فیصد ڈیوٹی میں اضافہ کردیا۔بھارت پلوامہ حملے کے بعدحواس باختہ ہوگیا، پاکستان مخالف ہرممکن کاروائیاں تیز کردی گئی۔ بھارت نے پلوامہ حملے میںپاکستان پر الزام تراشی کے بعد تمام… Continue 23reading بھارت پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کرگیا! موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ ختم ، پی ایس ایل میچز دکھانے پر پابندی کے بعد ایسا قدم اٹھا لیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے ،14طلباء پر غداری کا مقدمہ

datetime 14  فروری‬‮  2019

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے ،14طلباء پر غداری کا مقدمہ

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگانے پر14 طلبا پر بغاوت کا مقدمہ بنا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طلبا پر بغاوت کے مقدمے کے بعد علی گڑھ یونیورسٹی میں صورتحال شدید کشیدہ ہوگئی جس کے بعد سیکیورٹی کو بڑھانا پڑا، جبکہ حکام نے… Continue 23reading بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے ،14طلباء پر غداری کا مقدمہ

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے مزید 20افرادہلاک،تعداد67ہوگئی

datetime 10  فروری‬‮  2019

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے مزید 20افرادہلاک،تعداد67ہوگئی

لکھنو(این این آئی)شمالی بھارت کی دو ریاستوں کے متعدد دیہات میں غیر قانونی طور پر کشید کی گئی زہریلی شراب پینے سے مزید 20افرادہلاک ہوگے یوں ہلاک افرادکی تعداد37سے بڑھ کر 67ہوگئی ہے جبکہ 52افرادکی حالت ابھی تک غیر ہے ، ہسپتالوں میں داخل افراد کی جانیں بچانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔… Continue 23reading بھارت میں زہریلی شراب پینے سے مزید 20افرادہلاک،تعداد67ہوگئی

بھارت میں انتخابات کیلئے فیس بک کی نئی پالیسی،اطلاق21فروری سے ہوگا

datetime 9  فروری‬‮  2019

بھارت میں انتخابات کیلئے فیس بک کی نئی پالیسی،اطلاق21فروری سے ہوگا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں رواں برس مئی میں ہونے والے انتخابات سے قبل فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم پر شائع ہونے والے سیاسی اشتہارات کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اس پالیسی کا اطلاق 21 فروری سے ہو گا اور یہ انسٹاگرام پر بھی لاگو ہو گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading بھارت میں انتخابات کیلئے فیس بک کی نئی پالیسی،اطلاق21فروری سے ہوگا

بھارت میں67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کو خطرہ

datetime 8  فروری‬‮  2019

بھارت میں67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کو خطرہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں پنجاب اور ہریانہ کی عدالتوں نے پنجاب پولیس کو نئے شادہ شدہ جوڑے،67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کی حفاظت کو یقینی بنانے کاحکم دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا شمشیر اور دلہن نو پریت کی شادی چندی گڑھ گوردوارے میں جنوری میں انجام پائی، ان کی… Continue 23reading بھارت میں67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کو خطرہ

بھارت میں‌ چیتے نے 6 افراد کو زخمی کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 1  فروری‬‮  2019

بھارت میں‌ چیتے نے 6 افراد کو زخمی کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے شمالی صوبے جھلندر میں خوانخوار چیتے نے حملہ کرکے 6 شہریوں کو شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے صارف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک چیتا کو بھارتی ریاست جھلندر کے گاؤں میں مکینوں پر حملہ کرتے… Continue 23reading بھارت میں‌ چیتے نے 6 افراد کو زخمی کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Page 20 of 134
1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 134