’’انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ پاکستان نے بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا
کراچی( آن لائن ) وفاقی حکومت نے بھارت اور بنگلہ دیش کے ساتھ اپنا پرانا حساب چکتا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھارت اور بنگلہ دیش پر پاکستانی اداروں کے اثاثوں اور واجبات کا حتمی تخمینہ مرتب کرنے کے لیے تمام کمرشل بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں… Continue 23reading ’’انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ پاکستان نے بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا