بھارتی طیارہ بھٹک کر پاکستانی فضائی حدود میں داخل
لاہور(این این آئی)بھارتی شہر امرتسر سے احمد آباد جانے والی انڈیگو ایئر لائن کی پرواز خراب موسم کی وجہ سے لاہور کے قریب پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایاکہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والی پرواز 30منٹ بعد بغیر کسی حادثے کے واپس بھارتی… Continue 23reading بھارتی طیارہ بھٹک کر پاکستانی فضائی حدود میں داخل