بھارتی شہری نے سانپ کے ڈسنے کا علاج گوبر سے کرنے کے لیے انوکھا طریقہ اپنالیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک دیہاتی کی بیوی کو سانپ نے ڈسا تو بدبخت نے اسے ہسپتال لے جانے کی بجائے سڑک پر لٹا کر اس کے اوپر گوبر کا ڈھر لگا دیا۔ چند منٹ میں ہی بدقسمت خاتون زندگی کی بازی ہارگئی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 35 سالہ خاتون دوندری ریاست اترپردیش… Continue 23reading بھارتی شہری نے سانپ کے ڈسنے کا علاج گوبر سے کرنے کے لیے انوکھا طریقہ اپنالیا