ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی آرمی چیف نے چین کیساتھ بڑی جنگ کا خطرہ ظاہرکردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

بھارتی آرمی چیف نے چین کیساتھ بڑی جنگ کا خطرہ ظاہرکردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ انڈین سرحد پر چینی فوج کی دراندازی سرحدی کشیدگی میں اضافے کی وجہ سے بڑے تنازعہ کا سبب بن سکتی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونہ یونیورسٹی اور نئی دہلی میں واقع سینٹر فار چائنا اینالسس اینڈ سٹریٹجی کے زیر اہتمام چین کا… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف نے چین کیساتھ بڑی جنگ کا خطرہ ظاہرکردیا

پاکستان جنگ بندی میں کتنا سنجیدہ، ہمیں برف پگھلنے تک کا انتظار کرنا ہوگا،بھارتی آرمی چیف کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 26  مارچ‬‮  2021

پاکستان جنگ بندی میں کتنا سنجیدہ، ہمیں برف پگھلنے تک کا انتظار کرنا ہوگا،بھارتی آرمی چیف کا حیرت انگیز دعویٰ

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی فوجی سربراہ نے کہاہے کہ ایل او سی پر جنگ بندی کے سلسلے میں پاکستان کی سنجیدگی کا اندازہ موسم گرما کے آغاز کے بعد ہی لگایا جا سکتا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں میڈیا کے ایک خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی بری فوج… Continue 23reading پاکستان جنگ بندی میں کتنا سنجیدہ، ہمیں برف پگھلنے تک کا انتظار کرنا ہوگا،بھارتی آرمی چیف کا حیرت انگیز دعویٰ

پاکستان ہمارے خلاف سازشیں کررہاہے ،بھارتی آرمی چیف کی زہر افشانی

Indian army chief
Indian army chief
datetime 18  اپریل‬‮  2020

پاکستان ہمارے خلاف سازشیں کررہاہے ،بھارتی آرمی چیف کی زہر افشانی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے روایتی ہرزہ سرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا سے پریشانی کے اس دور میں بھی پاکستان، بھارت کے خلاف سازش کرنے سے باز نہیں آرہا ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی آرمی چیف… Continue 23reading پاکستان ہمارے خلاف سازشیں کررہاہے ،بھارتی آرمی چیف کی زہر افشانی

بھارتی آرمی چیف کی دھمکیاں ! جو گرجتے ہیں و ہ برستے نہیں ،پاکستان کی طرف دیکھنے والی ہر میلی آنکھ باہر نکال دیں گے،دو ٹوک پیغام پہنچا دیا گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

بھارتی آرمی چیف کی دھمکیاں ! جو گرجتے ہیں و ہ برستے نہیں ،پاکستان کی طرف دیکھنے والی ہر میلی آنکھ باہر نکال دیں گے،دو ٹوک پیغام پہنچا دیا گیا

ننکانہ صاحب(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کی دھمکیاں جو گرجتے ہیں و ہ برستے نہیں سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہیں،ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے،پاکستان کی طرف سے دیکھنے والی ہر میلی آنکھ باہر نکال دیں گے،کارکنا ن پاکستان تحریک انصاف کا قیمتی اثاثہ… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف کی دھمکیاں ! جو گرجتے ہیں و ہ برستے نہیں ،پاکستان کی طرف دیکھنے والی ہر میلی آنکھ باہر نکال دیں گے،دو ٹوک پیغام پہنچا دیا گیا

بھارت مستقبل میں کسی بھی جنگ کیلئے تیار ہے ،بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی

datetime 16  جنوری‬‮  2020

بھارت مستقبل میں کسی بھی جنگ کیلئے تیار ہے ،بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے کہاہے کہ بھارت مستقبل میں کسی بھی جنگ کے لیے تیار ہے،جودہشتگردی کو فروغ دیتے ہیں انہیں جواب دینے کے لیے ہمارے پاس بہت سے راستے ہیں اور ہم ان کے استعمال میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے،بھارتی ٹی وی کے مطابق دارالحکومت دہلی میں… Continue 23reading بھارت مستقبل میں کسی بھی جنگ کیلئے تیار ہے ،بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا بھارت کے نئے آرمی چیف کو دیا گیا پیغام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا بھارت کے نئے آرمی چیف کو دیا گیا پیغام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی آرمی چیف کی تعیناتی کے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پیغام پیغام جاری کیا جس میں انہوں لکھا کہ’’ نئے بھارتی آرمی چیف کو خوش آمدید کہا گیا اور ساتھ ہی ساتھ 27فروری2019 کو پاک بھارت سرحد پر بڑھنے والی کشیدگی کا ذکر بھی کیا۔ میجر… Continue 23reading پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا بھارت کے نئے آرمی چیف کو دیا گیا پیغام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھارتی آرمی چیف کا لہجہ تبدیل ، متنازعہ شہریت بل پر شدید احتجاج کے بعد بڑا اعلان

datetime 29  دسمبر‬‮  2019

بھارتی آرمی چیف کا لہجہ تبدیل ، متنازعہ شہریت بل پر شدید احتجاج کے بعد بڑا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہریت کے قانون میں ترمیم کے حق میں بیان پر شدید ردِعمل آنے کے بعد بھارتی آرمی چیف نے لہجہ بدل لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل راوت نے حقوق انسانی کمیشن کے انٹرنس اور سینئر عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج میں حقوق انسانی قوانین… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف کا لہجہ تبدیل ، متنازعہ شہریت بل پر شدید احتجاج کے بعد بڑا اعلان

بھارتی آرمی چیف کے دن پورے ہونے کے قریب، نئے سربراہ کیلئے مودی کو 3نام ارسال

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتی آرمی چیف کے دن پورے ہونے کے قریب، نئے سربراہ کیلئے مودی کو 3نام ارسال

نئی دہلی( آن لائن )بھارت میں بھی وزیراعظم نریندر مودی جلد فوجی سربراہ اور فور سٹار چیف آف ڈیفینس اسٹاف مقرر کریں گے۔نریندر مودی کو نئے فوجی سربراہ کے لیے تین نام بھجوا دئیے گئے ہیں۔جنرل بپن راوت 31 دسمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں اور نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان جنرل بپن… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف کے دن پورے ہونے کے قریب، نئے سربراہ کیلئے مودی کو 3نام ارسال

جب چاہیں ایل او سی پار کر سکتے ہیں،بھارتی آرمی چیف کی پھر گیدڑ بھبکی‎، عمران خان پر سنگین الزامات عائد‎

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

جب چاہیں ایل او سی پار کر سکتے ہیں،بھارتی آرمی چیف کی پھر گیدڑ بھبکی‎، عمران خان پر سنگین الزامات عائد‎

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے ایک بارپھرہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فورسزکولائن آف کنڑول عبورکرنا ہوئی تو کریں گی، پاکستانی وزیراعظم کا کشمیرسے متعلق بیان ثابت کرتا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔ بالاکوٹ حملے کے بعد وہاں موجود لوگ دوبارہ متحرک ہو گئے… Continue 23reading جب چاہیں ایل او سی پار کر سکتے ہیں،بھارتی آرمی چیف کی پھر گیدڑ بھبکی‎، عمران خان پر سنگین الزامات عائد‎

Page 1 of 5
1 2 3 4 5