پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام سے متعلق عوام سے رائے طلب کر لی

26  مئی‬‮  2022

پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام سے متعلق عوام سے رائے طلب کر لی

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام سے متعلق عوام سے رائے طلب کر لی ۔ترجمان محکمہ بلدیات پنجاب کے مطابق محکمہ بلدیات پنجاب نے بلدیاتی نظام سے عوام سے رہنمائی طلب کی ہے ۔ایکٹ سے متعلق تجاویز یکم جون تک ای میل کیا جا سکتی ہیں۔ ایکٹ سے متعلق قیمتی تجاویز سیکرٹری لوکل… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام سے متعلق عوام سے رائے طلب کر لی

پنجاب میں ایک بارپھر بلدیاتی نظام میں تبدیلی کاامکان

29  دسمبر‬‮  2021

پنجاب میں ایک بارپھر بلدیاتی نظام میں تبدیلی کاامکان

لاہور( این این آئی)پنجاب میں ایک بارپھر بلدیاتی نظام میں تبدیلی کاامکان ہے، ٹائون کمیٹیز اورمیونسپل کمیٹیز کو بحال کرنے کی باضابطہ تجویز سامنے آگئی ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے پنجاب کے بلدیاتی نظام میں تبدیلی کے لئے ابتدائی ترامیم پیش کردیں۔پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں (ن) لیگ نے ابتدائی ترامیم… Continue 23reading پنجاب میں ایک بارپھر بلدیاتی نظام میں تبدیلی کاامکان

اب ہوگی تیز تر ترقی!نئے بلدیاتی نظام کا خاکہ تیار ،نچلی سطح کے لیڈروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

13  ستمبر‬‮  2018

اب ہوگی تیز تر ترقی!نئے بلدیاتی نظام کا خاکہ تیار ،نچلی سطح کے لیڈروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کی  آئندہ سال مارچ تک پنجاب میں نیا بلدیا تی نظا م لا نے کی تیا ریا ں مکمل ۔ذرائع کے مطابق نئے بلدیاتی نظام میں چیئرمینوں کی آئینی مدت میں تبدیلی سمیت یونین کونسلز کی تعداد اور حلقہ بندیوں میں کمی اور نئی حلقہ بندیاں کروانے،چیئرمینوں کو دی… Continue 23reading اب ہوگی تیز تر ترقی!نئے بلدیاتی نظام کا خاکہ تیار ،نچلی سطح کے لیڈروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں نیا بلدیاتی نظام لانے کا فیصلہ ،پورے شہر کو کون جوابدہ ہوگا؟حکومت نے اہم اعلان کردیا

30  اگست‬‮  2018

پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں نیا بلدیاتی نظام لانے کا فیصلہ ،پورے شہر کو کون جوابدہ ہوگا؟حکومت نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (یواین پی) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں بلدیاتی نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شہروں میں میئر کے انتخابات براہ راست کروائے جائیں گے جبکہ پرانا بلدیاتی نظام وقت سے پہلے کابینہ کی منظوری سے ختم کرنے کا… Continue 23reading پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں نیا بلدیاتی نظام لانے کا فیصلہ ،پورے شہر کو کون جوابدہ ہوگا؟حکومت نے اہم اعلان کردیا

نئے بلدیاتی نظام کے تحت ضلعی انتظامیہ کے پرانے عہدے ختم ،153نئے عہدے قائم،تفصیلات جاری

30  دسمبر‬‮  2016

نئے بلدیاتی نظام کے تحت ضلعی انتظامیہ کے پرانے عہدے ختم ،153نئے عہدے قائم،تفصیلات جاری

لاہور (این این آئی ) پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت ضلعی انتظامیہ کے پرانے عہدے ختم کردیئے گئے ،153نئے عہدے قائم ، 2جنوری سے افسران اپنے نئے عہدوں پر ذمہ داریاں سنبھال لیں گے ۔ پنجاب حکومت نے نئے عہدوں کے فعال ہونے کا حتمی نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن… Continue 23reading نئے بلدیاتی نظام کے تحت ضلعی انتظامیہ کے پرانے عہدے ختم ،153نئے عہدے قائم،تفصیلات جاری