لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام سے متعلق عوام سے رائے طلب کر لی ۔ترجمان محکمہ بلدیات پنجاب کے مطابق محکمہ بلدیات پنجاب نے بلدیاتی نظام سے عوام سے رہنمائی طلب کی ہے ۔ایکٹ سے متعلق تجاویز یکم جون تک ای میل کیا جا سکتی ہیں۔ ایکٹ سے متعلق قیمتی تجاویز سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے پوسٹل ایڈرس پر بھی بھیجی جا سکتی ہیں۔عوام کی طرف سے موصول ہونے والی قیمتی تجاویز پر غور کیا جائے گا ۔میٹروپولیٹن کارپوریشنز ،میونسپل کارپوریشنز اور انتخابات کا موڈ کیا ہونا چاہیئے،محکمہ بلدیات نے نئے ایکٹ کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے۔
پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام سے متعلق عوام سے رائے طلب کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































