پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات ٗ ساس اور بہو کے انتخابی دنگل کی دلچسپ صورتحال ٗفیصلہ ٹاس پر ہوگا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات ٗ ساس اور بہو کے انتخابی دنگل کی دلچسپ صورتحال ٗفیصلہ ٹاس پر ہوگا

مہمند ٗ پشاور (این این آئی)لوئر مہمند میں بلدیاتی انتخابات میں ساس اور بہو کے انتخابی دنگل کی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج میں بہو کو شکست ہوگئی، ساس کا فیصلہ ٹاس سے ہوگا ۔ذرائع کے مطابق ساس اور بہو کی دو الگ الگ ویلج کونسلز سے خواتین کی نشستوں… Continue 23reading خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات ٗ ساس اور بہو کے انتخابی دنگل کی دلچسپ صورتحال ٗفیصلہ ٹاس پر ہوگا

پشاور میں بلدیاتی الیکشن جیت کر خوشی میں فائرنگ کرنیوالا امیدوار اپنی ہی گولی سے جاں بحق

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

پشاور میں بلدیاتی الیکشن جیت کر خوشی میں فائرنگ کرنیوالا امیدوار اپنی ہی گولی سے جاں بحق

پشاور (این این آئی)پشاور میں ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔زکریا خان کا تعلق جے یو آئی(ف) سے تھا، پولیس کےمطابق تحقیقات کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران خودکش دھماکا،… Continue 23reading پشاور میں بلدیاتی الیکشن جیت کر خوشی میں فائرنگ کرنیوالا امیدوار اپنی ہی گولی سے جاں بحق

خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات ٗ 2ہزار32 امیدواربلامقابلہ منتخب

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات ٗ 2ہزار32 امیدواربلامقابلہ منتخب

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 2ہزار32 امیدواربلامقابلہ منتخب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جنرل نشستوں پر 217 امیدواربلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں،خواتین کی نشستوں پر 876 امیدوار،کسان نشستوں پر 285 امیدواربلامقابلہ منتخب ہو گئے،یوتھ نشستوں پر 500 امیدوار ، اقلیتی نشستوں پر 154 امیدواربلامقابلہ فتح یاب ہوئے ہیں۔صوبے میں مرد ووٹرز کی تعداد… Continue 23reading خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات ٗ 2ہزار32 امیدواربلامقابلہ منتخب

پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی

datetime 27  مئی‬‮  2021

پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے کہا کہ پنجاب میں نئے بلدیاتی انتخابات اس سال کے آخر تک نومبر یا دسمبر میں کرائے جائیں گے۔ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021 کو حتمی منظوری… Continue 23reading پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی

سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن کرانے سے انکار کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2021

سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن کرانے سے انکار کردیا

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی الیکشن کرانے سے انکار کردیا ہے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کیمطابق الیکشن کمیشن کو بتادیا ہے کہ مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر حلقہ بندیاں غیر آئینی ہوں گی۔یہ بات مرتضی وہاب نے الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کے سے متعلق… Continue 23reading سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن کرانے سے انکار کردیا

بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر کا قوی امکان انعقاد میں سب سے بڑی رکاٹ سامنے آگئی

datetime 2  فروری‬‮  2021

بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر کا قوی امکان انعقاد میں سب سے بڑی رکاٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل نہ کی جا سکیں،بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر کا امکان ہے،روزنامہ جنگ میں نسیم قریشی کی شائع خبر کے مطابق حکومت کا 25ہزار 240ویلج پنچایت نیبر ہڈ سیٹوں کو کم کرنے کا فیصلہ،ویلج پنچایت نیبر ہڈ کونسلز کے نام رکھنے کی منظوری اور ان کی تعداد میں کمی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر کا قوی امکان انعقاد میں سب سے بڑی رکاٹ سامنے آگئی

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

datetime 21  جنوری‬‮  2021

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات رواں برس ستمبر میں کروانے کا فیصلہ کرلیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تاریخ سے آگاہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں صوبے میں ولیج کونسل کے انتخابات کرائے جائیں گے، اس مقصد کے لیے صوبہ پنجاب میں ولیج کونسل کی تعداد 25 ہزارسے کم… Continue 23reading پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2020

پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

فیصل آباد  (آن لائن )پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔  کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں غیر جماعتی بنیادوں پر ہوں گے تاہم سیاسی… Continue 23reading پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

انسانیت سسکتی رہی۔۔ اقتدار کے بھوکوں نےآج پھر 2معصوموں کی جان لے لی

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

انسانیت سسکتی رہی۔۔ اقتدار کے بھوکوں نےآج پھر 2معصوموں کی جان لے لی

فیصل آباد(آن لائن)فیصل آباد میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات ، راستے بند ہونے کے باعث 2بچے جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کے سلسلے میں سول ہسپتال جانے والا راستہ بند ہونے کی وجہ سے تیز بخار میں مبتلا ننھی بچی تڑپ تڑپ… Continue 23reading انسانیت سسکتی رہی۔۔ اقتدار کے بھوکوں نےآج پھر 2معصوموں کی جان لے لی

Page 3 of 3
1 2 3