برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ایک اور دھچکا پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ثاقب بھٹی بھی مستعفی
برطانوی وزیر اعظم کو ایک اور دھچکا لندن (این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پاکستانی نژاد کنزر ویٹو رکن پارلیمنٹ ثاقب بھٹی بھی حکومتی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ثاقب بھٹی سابق سیکرٹری ہیلتھ ساجد جاوید کے پرائیوٹ پارلیمنٹری سیکرٹری کے عہدے پر فائض تھے جبکہ… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ایک اور دھچکا پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ثاقب بھٹی بھی مستعفی