بابراعظم کی لمبی چھلانگ،شعیب ملک ،حسن علی ، محمد حفیظ اور عماد وسیم کو بھی خوشخبری مل گئی
دبئی(آئی این پی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، بابر اعظم ،شعیب ملک ،حسن علی اور محمد حفیظ کو ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا۔بابر اعظم ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں ساتھ 8 ویں نمبر پر آ گئے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے… Continue 23reading بابراعظم کی لمبی چھلانگ،شعیب ملک ،حسن علی ، محمد حفیظ اور عماد وسیم کو بھی خوشخبری مل گئی