اتوار‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2024 

جی ایس پی پلس کے صحیح استعمال کیلئے حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت ہے، ، صدر ایف پی سی سی آئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019

جی ایس پی پلس کے صحیح استعمال کیلئے حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت ہے، ، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (این این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر داروخان اچکزئی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق ،مزدوروں کے حقوق ،ماحولیات اور گورننس سے متعلق بنیادی بین الاقوامی کنو نشنز پر عمل درآمد کے لیے ضروری اقدامات کریں جو کہ جی ایس پی پلس… Continue 23reading جی ایس پی پلس کے صحیح استعمال کیلئے حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت ہے، ، صدر ایف پی سی سی آئی

ایف پی سی سی آئی کا تاجر برادری کے امور میں عدم مداخلت سے متعلق نیب کے چیئرمین کے بیان کا خیر مقدم

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

ایف پی سی سی آئی کا تاجر برادری کے امور میں عدم مداخلت سے متعلق نیب کے چیئرمین کے بیان کا خیر مقدم

لاہور(این این آئی ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسڑیز کے صدر انجینئرداروخان اچکزئی نے تاجر برادری کے امور میںعدم مداخلت سے متعلق نیب کے چیئرمین کی یقین دہانی کا خیر مقدم کیا ہے،اس اقدام سے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال اور ملکی معیشت میں بہتری آئے گی۔ان خیالات… Continue 23reading ایف پی سی سی آئی کا تاجر برادری کے امور میں عدم مداخلت سے متعلق نیب کے چیئرمین کے بیان کا خیر مقدم

کینیڈا اور پاکستان آسانیاں ملنے سے تجارتی نمائشوں کے ذریعہ دوطرفہ تجارت بڑھا سکتے ہیں، ایف پی سی سی آئی

datetime 10  جولائی  2019

کینیڈا اور پاکستان آسانیاں ملنے سے تجارتی نمائشوں کے ذریعہ دوطرفہ تجارت بڑھا سکتے ہیں، ایف پی سی سی آئی

کراچی(آن لائن )یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ اور ایف پی سی سی آئی کے سابق صدرایس ایم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین تجارتی تعلقات میں وسعت اور مزید بہتری کیلئے انکی کوششیں جاری ہیں،ٹورنٹو میں پاکستان کے قونصل جنرل عمران صدیقی اورکینیڈا میں یو بی جی کے چیئرمین نوید… Continue 23reading کینیڈا اور پاکستان آسانیاں ملنے سے تجارتی نمائشوں کے ذریعہ دوطرفہ تجارت بڑھا سکتے ہیں، ایف پی سی سی آئی

بلو چستان کی تر قی و خوشحالی مو جودہ حکومت کی اولین تر جیح ہے : صدر ایف پی سی سی آئی

datetime 15  مئی‬‮  2019

بلو چستان کی تر قی و خوشحالی مو جودہ حکومت کی اولین تر جیح ہے : صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی(این این آئی) ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئردارو خان اچکزئی، ایس ایم منیر سابق چیف ایگزیکٹو ٹی ڈی اے پی اور سابق صدر ایف پی سی سی آئی اور ایف پی سی سی آئی کے عہدیداران نے اپنے بیا ن میں گوادر میں ہو نے والی دہشتگر دوں کی کا روائی کی شدید… Continue 23reading بلو چستان کی تر قی و خوشحالی مو جودہ حکومت کی اولین تر جیح ہے : صدر ایف پی سی سی آئی

ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کی بیلٹ اور روڈ سی ای او کا نفر نس میں شر کت ، تین مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے

datetime 26  اپریل‬‮  2019

ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کی بیلٹ اور روڈ سی ای او کا نفر نس میں شر کت ، تین مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے

کراچی (این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئردارو خان اچکز ئی نیرو ڈ بیلٹ CEOکا نفر نس میں بیجنگ میں شر کت کی جس کا انعقاد چا ئنا کو نسل بر ائے بین الاقوامی تجا رت فرو غ ، چا ئنہ چیمبر آف انٹر نیشنل کامرس، آل چا… Continue 23reading ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کی بیلٹ اور روڈ سی ای او کا نفر نس میں شر کت ، تین مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے

فرسودہ نظام بدلنے کے لیے کاروباری برادری حکومت سے بھرپور تعاون کرے: ایف پی سی سی آئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

فرسودہ نظام بدلنے کے لیے کاروباری برادری حکومت سے بھرپور تعاون کرے: ایف پی سی سی آئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری(ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر عاطف اکرام شیخ کا کہنا ہے کہ فرسودہ نظام بدلنے کے لیے کاروباری برادری حکومت سے بھرپور تعاون کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ عاطف اکرام شیخ کا… Continue 23reading فرسودہ نظام بدلنے کے لیے کاروباری برادری حکومت سے بھرپور تعاون کرے: ایف پی سی سی آئی

روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کیلئے سفارشات پیش کرینگے : ایف پی سی سی آئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کیلئے سفارشات پیش کرینگے : ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف پی سی سی آئی  کے قائم مقام صدر کریم عزیز ملک کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کے لیے سفارشات پیش کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا، کریم عزیز کا کہنا تھا کہ کاروباری برادری کا ایک حصہ حکومت کی… Continue 23reading روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کیلئے سفارشات پیش کرینگے : ایف پی سی سی آئی

ٹیکس افسران کو دیئے گئے صوابدیدی اختیارات کو ختم کیا جائے،ایف بی آر میں ریفارمز لائی جائیں‘ ایف پی سی سی آئی

datetime 31  مارچ‬‮  2018

ٹیکس افسران کو دیئے گئے صوابدیدی اختیارات کو ختم کیا جائے،ایف بی آر میں ریفارمز لائی جائیں‘ ایف پی سی سی آئی

لاہور ( این این آئی)ٹیکس افسران کو دیئے گئے صوابدیدی اختیارات کو ختم کیا جائے،معیشت کو دستاویزی کرنے کیلئے ایف بی آر میں ریفارمز لائی جائیں،کاروباری برادری کی مشکلات کو کم کرنے اور انڈسٹری کے فروغ کیلئے حکومت کی طرف سے ٹیکس ایمنسٹی سکیم دی جائے،ملک میں کاروبار کرنے کیلئے آسانیاں پیدا کرنے( ای او… Continue 23reading ٹیکس افسران کو دیئے گئے صوابدیدی اختیارات کو ختم کیا جائے،ایف بی آر میں ریفارمز لائی جائیں‘ ایف پی سی سی آئی

حکومتی حکام کو کوئلے کی درآمد پر عائد کردہ 5فیصد درآمدی ڈیوٹی فوری طور پر واپس لینی چاہیے ،ایف پی سی سی آئی

datetime 26  مارچ‬‮  2018

حکومتی حکام کو کوئلے کی درآمد پر عائد کردہ 5فیصد درآمدی ڈیوٹی فوری طور پر واپس لینی چاہیے ،ایف پی سی سی آئی

لاہور ( این این آئی)حکومتی حکام کو کوئلے کی درآمد پر عائد کردہ 5فیصد درآمدی ڈیوٹی فوری طور پر واپس لے لینی چاہیے او ر کوئلے کی درآمد ڈیوٹی فری ہونی چاہیے تا کہ کوئلے پر چلنے والے پاور پروجیکٹس پر جو بہت بڑی سرمایہ کاری کی گئی ہے اس کو بچایا جا سکے۔ ان… Continue 23reading حکومتی حکام کو کوئلے کی درآمد پر عائد کردہ 5فیصد درآمدی ڈیوٹی فوری طور پر واپس لینی چاہیے ،ایف پی سی سی آئی