ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کی بیلٹ اور روڈ سی ای او کا نفر نس میں شر کت ، تین مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے

26  اپریل‬‮  2019

کراچی (این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئردارو خان اچکز ئی نیرو ڈ بیلٹ CEOکا نفر نس میں بیجنگ میں شر کت کی جس کا انعقاد چا ئنا کو نسل بر ائے بین الاقوامی تجا رت فرو غ ، چا ئنہ چیمبر آف انٹر نیشنل کامرس، آل چا ئنہ فیڈریشن آف انڈ سٹر ی اینڈ کامرس اورState-owned Assets Supervision and Administration of Commission

Council (SASAC) نے چا ئنہ نیشنل کنو نشن سینٹر بیجنگ چین میں کیا۔اپنے خطا ب میں انجینئردارو خان اچکز ئی نے کہاکہ بیلٹ اینڈ روڈ Initiativesایک میگاپرجیکٹ ہے جس کا مقصد غربت کے خاتمے ، تجا رت، سر مایہ کاری ، اقتصادی تر قی کے فروغ اور عالمی اور علا قائی تعاون ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ سی پیک بیلٹ اینڈ رو ڈ Initiatives کا ایک اہمcorridors ہے جو خشکی میں گھرے ہو ئے وسطی ایشیائی کو مڈل ایسٹ اور افریقہ کے ممالک کے ساتھ تجا رت میں مدد دے گا۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے معلو مات کے اشترا ک ، ٹیکنالوجی کی فراہمی اور صنعت کا ری کی جدت پر بھی زور دیا ۔ کا نفر نس کا افتتاح چینی صدرXi Jinping نے کیا جس میں اٹھا سی ممالک کے 900 کا روباری رہنما شر کت کر رہے ہیں اور تعاون بڑھا نے تر قی کو مستحکم کر نے پر بھی زوردے رہے ہیں۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئردارو خان اچکز ئی نے CCPIT Chongging،CCPIT Tianjin اور CCPIT Xinjiang کے ساتھ تین مفا ہمتی یا داشت پر بھی دستخط کیے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…