اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

بلو چستان کی تر قی و خوشحالی مو جودہ حکومت کی اولین تر جیح ہے : صدر ایف پی سی سی آئی

datetime 15  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئردارو خان اچکزئی، ایس ایم منیر سابق چیف ایگزیکٹو ٹی ڈی اے پی اور سابق صدر ایف پی سی سی آئی اور ایف پی سی سی آئی کے عہدیداران نے اپنے بیا ن میں گوادر میں ہو نے والی دہشتگر دوں کی کا روائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے ملک دشمن عنا صر کی بزدلانہ کا روائی قر ار دیا ۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے کہاکہ اس قسم کی دہشتگردو ں کی کا روائیاں بلو چستان کی تر قی اور خو شحالی سے متعلق

سر گر میوں کو متا ثر نہیں کر سکتی بلو چستان کی تر قی و خوشحالی مو جودہ حکومت کی اولین تر جیح ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی انجینئردارو خان اچکزئی نے قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں کی فوری کا روائی کو بھی سراہا جنہوں نے دہشتگردوں سے بہت سے لو گو ں کی جا نیں بچا ئی ۔ انجینئردارو خان اچکزئی نے قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں کے پاکستان میں امن قا ئم کر نے کے کردار کی تعریف کی جس سے بلو چستان سمیت پو رے پاکستان میں امن وامان قا ئم ہو ا اور قانون نا فذ کرنے والے اداروں کی کا وشیں جلد ہی پاکستان میں کاروباری سر گر میاں بحال کر نے میں مدد دیں گی ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…