جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایف بی آرنے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا، 16 فروری کو طلب

datetime 10  فروری‬‮  2022

ایف بی آرنے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا، 16 فروری کو طلب

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے حریم شاہ کے ٹیکس معاملات کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور اسی معاملے پر ایف بی آر انٹیلی جنس، انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے حریم شاہ کو 16 فروری کو… Continue 23reading ایف بی آرنے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا، 16 فروری کو طلب

پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں ایف بی آر میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں ایف بی آر میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر حکام نے خلاف قانون 16 ارب روپے کا سیلز ٹیکس سیکڑوں بڑے ریٹیلرز کو ریفنڈ کیا۔ یہ ادائیگیاں پچھلے 5 ماہ کے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں ایف بی آر میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

ایف بی آر نے 17اقسام کی گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35فیصد اضافہ کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

ایف بی آر نے 17اقسام کی گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35فیصد اضافہ کر دیا

پشاور(آن لائن) ایف بی آر نے 17اقسام کے لگژری کاروں، جیپوں، اور سپورٹس کے کاروں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35فیصد کا اضافہ کر دیا ہے ریگولر ڈیوٹی پندرہ فیصد سے بڑھا کر پچاس فیصد کر دی ہے ایف بی آر نے اس حوالے سے ایس آر او جاری کردیا ہے نئے ایس آر… Continue 23reading ایف بی آر نے 17اقسام کی گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35فیصد اضافہ کر دیا

ایف بی آر نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، ڈیجیٹلائزیشن مہم کے تحت نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کا آغاز

datetime 6  جنوری‬‮  2022

ایف بی آر نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، ڈیجیٹلائزیشن مہم کے تحت نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کا آغاز

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن مہم کے تحت نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کا آغاز کر دیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی ، کاروبار ی آسانی کیلئے ڈیجیٹلائزیشن مہم شروع کی گئی ،ایف بی آر نے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کی تیاری کر کے ایک اور… Continue 23reading ایف بی آر نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، ڈیجیٹلائزیشن مہم کے تحت نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کا آغاز

ایف بی آر کے 4اعلیٰ افسران کا کروڑوں روپے کے سیکنڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

ایف بی آر کے 4اعلیٰ افسران کا کروڑوں روپے کے سیکنڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف بی آر کے ان لینڈر یونیو سروس کے چار اعلیٰ ترین افسران کے کروڑ وں روپے کے جعلی ٹیکس ریفنڈز اسیکنڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر وفاقی ٹیکس محتسب نے ان افسران کو فوری طور پر موجودہ عہدوں سے ہٹانے اور ان کیخلاف فوجداری اور… Continue 23reading ایف بی آر کے 4اعلیٰ افسران کا کروڑوں روپے کے سیکنڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف

100 ارکان پارلیمنٹ انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی ایف بی آر میں رجسٹرڈ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

100 ارکان پارلیمنٹ انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی ایف بی آر میں رجسٹرڈ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 100؍ سے زائد ارکان پارلیمنٹ کوئی انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی ان کا نام ایف بی آر کے پاس درج ہے۔ 1170؍ میں سے 161؍ ارکان نے اپنی آمدنی پر کوئی ٹیکس دیا ہے اور نہ انہوں نے ٹیکس گوشوارہ جمع کرایا ہے۔ یہ ارکان پارلیمنٹ ٹیکس قوانین کی… Continue 23reading 100 ارکان پارلیمنٹ انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی ایف بی آر میں رجسٹرڈ، تہلکہ خیز انکشافات

بدعنوانی، کرپشن اور بدانتظامی، ایف بی آر کے 3افسران معطل

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

بدعنوانی، کرپشن اور بدانتظامی، ایف بی آر کے 3افسران معطل

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بدعنوانی، کرپشن اور بدانتظامی جیسے الزامات کے تحت لاہور کے کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ میں تعینات 3 اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ایف بی آر کی اعلی قیادت کو قابل اعتماد ذرائع سے شواہد کی بنیاد پر ناقابل تردید معلومات موصول ہوئی تھیں کہ دو انسپکٹر زاور ایک… Continue 23reading بدعنوانی، کرپشن اور بدانتظامی، ایف بی آر کے 3افسران معطل

ایف بی آر کاایک ہزارارب ٹیکس چوری روکنے کیلئے انوکھااقدام ٗ پوائنٹ آف سیل پر خریداری کرنیوالوں کیلئے زبردست انعامی اسکیم کااعلان کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

ایف بی آر کاایک ہزارارب ٹیکس چوری روکنے کیلئے انوکھااقدام ٗ پوائنٹ آف سیل پر خریداری کرنیوالوں کیلئے زبردست انعامی اسکیم کااعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)ملک میں ریٹیل سیکٹر میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے،ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے پوائنٹ آف سیل پر خریداری کرنے والوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ملک میں ریٹیل کاروبار کرنے والے 70 لاکھ تاجر سالانہ… Continue 23reading ایف بی آر کاایک ہزارارب ٹیکس چوری روکنے کیلئے انوکھااقدام ٗ پوائنٹ آف سیل پر خریداری کرنیوالوں کیلئے زبردست انعامی اسکیم کااعلان کر دیا

مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ، ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس نے مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس اثاثہ جات میں ظاہر نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

Page 3 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 26