جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران کے بارے میں برطانوی حکومت نےانتباہی پیغام جاری کر دیا

datetime 23  جولائی  2019

ایران کے بارے میں برطانوی حکومت نےانتباہی پیغام جاری کر دیا

لندن (این این آئی )برطانیہ کے وزیر برائے امور خارجہ جیرمی ہنٹ نیایک بارپھر ایران سے تحویل میں لیا برطانوی بحری جہاز چھوڑنے اورعملے کو رہا کرنے کامطالبہ کیا ہے اورمتنبہ کیا ہے کہ اگر ایران نے تیل بردارجہاز نہ چھوڑا تو برطانیہ خلیج میں بڑی تعداد میں فوج تعینات کرنے پرمجبور ہوجائے گا۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading ایران کے بارے میں برطانوی حکومت نےانتباہی پیغام جاری کر دیا

ایران نے امریکی سی آئی اے کے جاسوس پکڑ کر انہیں سزائے موت دینے کا دعویٰ کر دیا

datetime 22  جولائی  2019

ایران نے امریکی سی آئی اے کے جاسوس پکڑ کر انہیں سزائے موت دینے کا دعویٰ کر دیا

تہران(آن لائن) ایران نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کی جاسوسی کا نیٹ ورک توڑنے اور 17 جاسوس پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی میڈیا کا بتانا ہیکہ ایران نے سی آئی اے کے لیے کام کرنے والے 17 جاسوسوں کو پکڑا جن میں سے بعض کو… Continue 23reading ایران نے امریکی سی آئی اے کے جاسوس پکڑ کر انہیں سزائے موت دینے کا دعویٰ کر دیا

ایران میں چھ سالہ بچے کی قاتل نرس کوایسی سزا سنا دی گئی کہ آئندہ ایسا کرنے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکے گا

datetime 22  جولائی  2019

ایران میں چھ سالہ بچے کی قاتل نرس کوایسی سزا سنا دی گئی کہ آئندہ ایسا کرنے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکے گا

تہران(این این آئی )ایران میں ایک نرس کو 6 سالہ بچے کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی دے کرہلاک کردیا گیا۔ ایران کی جوڈیشل انتظامیہ کی ماتحت نیوز ایجنسی نے بتایا کہ بچے کے قتل کے کیس میں ملوث نرس نے اقبال جرم کرلیا تھا جس کے بعد اسے سزائے موت دی گئی تھی۔… Continue 23reading ایران میں چھ سالہ بچے کی قاتل نرس کوایسی سزا سنا دی گئی کہ آئندہ ایسا کرنے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکے گا

میزائل پروگرام پر کسی صورت کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے : ایران

datetime 17  جولائی  2019

میزائل پروگرام پر کسی صورت کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے : ایران

تہران(این این آئی)ایران کا کہنا ہے کہ اس کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے وائٹ ہاؤس میں وزراء کے ایک اجلاس کے دوران کہا تھا کہ ایران نے اس حوالے سے بات چیت کا عندیہ دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مشن… Continue 23reading میزائل پروگرام پر کسی صورت کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے : ایران

برطانیہ آئل ٹینکر چھوڑ دے ورنہ سخت نتائج کے لئے تیار رہے، ایران

datetime 13  جولائی  2019

برطانیہ آئل ٹینکر چھوڑ دے ورنہ سخت نتائج کے لئے تیار رہے، ایران

تہران(این این آئی )ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ اس کے آئل ٹینکر کو چھوڑ دے۔ جو بہانہ بنا کر اس ایرانی ٹینکر کو پکڑا گیا ہے وہ درست نہیں،گزشتہ ہفتے برطانوی بحریہ نے اس ٹینکر کو جبرالٹر کے علاقے میں قبضے میں لیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الزام عائد کیا گیا… Continue 23reading برطانیہ آئل ٹینکر چھوڑ دے ورنہ سخت نتائج کے لئے تیار رہے، ایران

امریکی اڈے ایرانی میزائلوں کی رینج پرہیں ،واشنگٹن نے کوئی غلطی کی تو سخت خمیازہ بھگتے گا،ایران

datetime 10  جولائی  2019

امریکی اڈے ایرانی میزائلوں کی رینج پرہیں ،واشنگٹن نے کوئی غلطی کی تو سخت خمیازہ بھگتے گا،ایران

تہران(آن لائن)ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکی اڈے ایرانی میزائلوں کی رینج میں ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر ثقافت اور سماجی امور حسین نیجات نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اڈے ہمارے میزائیلوں کی رینج میں ہیں اور اگر امریکہ نے کوئی بھی غلطی… Continue 23reading امریکی اڈے ایرانی میزائلوں کی رینج پرہیں ،واشنگٹن نے کوئی غلطی کی تو سخت خمیازہ بھگتے گا،ایران

دْنیا بھر میں ایران کے لیے کام کرنے والے حزب اللہ کے خفیہ سیل بے نقاب

datetime 10  جولائی  2019

دْنیا بھر میں ایران کے لیے کام کرنے والے حزب اللہ کے خفیہ سیل بے نقاب

بیروت(این این آئی)گذشتہ کچھ برسوں سے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ لبنان سے باہر نکل کرپوری دنیا میں اپنے سیل اور نیٹ ورک کومنظم اور وسیع کرنے میں سرگرم ہے تاکہ امریکا اور اسرائیل کے مفادات کوعالمی سطح پر نقصان پہنچایا جا سکے۔امریکی ٹی وی کے مطابق حال ہی میں جب سے امریکا اور ایران… Continue 23reading دْنیا بھر میں ایران کے لیے کام کرنے والے حزب اللہ کے خفیہ سیل بے نقاب

امریکا کی ایران پر پابندی معاملہ ، بھارت کھل کر سامنے آگیا ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت کر تے ہوئے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 5  جولائی  2019

امریکا کی ایران پر پابندی معاملہ ، بھارت کھل کر سامنے آگیا ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت کر تے ہوئے دوٹوک اعلان کر دیا

نئی دہلی(این این آئی) امریکہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے جا رہا ہے اور صدر ڈونلڈٹرمپ نے باقی دنیا کو دھمکی دے رکھی ہے کہ جو ان امریکی پابندیوں پر عملدرآمد نہیں کرے گا اسے بھی ایسے ہی نتائج کا سامنا کرنا ہو گا، تاہم بھارت نے امریکہ کا یہ دبائو قبول کرنے سے… Continue 23reading امریکا کی ایران پر پابندی معاملہ ، بھارت کھل کر سامنے آگیا ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت کر تے ہوئے دوٹوک اعلان کر دیا

یورپی کمپنیاں امریکا اور ایران میں سے کسی ایک کا چناؤ کر لیں،امریکی ایلچی

datetime 29  جون‬‮  2019

یورپی کمپنیاں امریکا اور ایران میں سے کسی ایک کا چناؤ کر لیں،امریکی ایلچی

واشنگٹن(این این آئی)ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہْک نے یورپی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ دوغلی پالیسی ترک کرکے امریکا اور ایران میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔یورپی کمپنیوں کو کھل کر فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ ایران یا ہمارے ساتھ کام کریں گی؟غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading یورپی کمپنیاں امریکا اور ایران میں سے کسی ایک کا چناؤ کر لیں،امریکی ایلچی

Page 12 of 55
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 55