آزادی مارچ کے مقاصدکا حصول،اپوزیشن جما عتوں کے مختلف آپشنز سامنے آگئے،جانتے ہیں بلاول، شہباز کس کے حق میں ہیں؟
اسلام آباد(سی پی پی)آزادی مارچ کے مقاصد کے حصول کیلئے اپوزیشن جماعتیں مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہیں، سیاسی جماعتوں نے اپنی اپنی آرا ء اور تجاویز پر مشاورت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ آزادی مارچ پر سیاسی جماعتوں بالخصوص (ن)لیگ کے اندر اختلافات موجود ہیں۔ڈی چوک میں سیاسی طاقت کے مظاہرے سے… Continue 23reading آزادی مارچ کے مقاصدکا حصول،اپوزیشن جما عتوں کے مختلف آپشنز سامنے آگئے،جانتے ہیں بلاول، شہباز کس کے حق میں ہیں؟