آزادی مارچ کی وجہ سے یومیہ اجرت پر کام کرنیوالے مزدور ایک ہفتے سے بیروزگار کنٹینرز ضبط کرنے سے خوراک کی شدید قلت کا خدشہ،خطرے سے آگاہ کردیا گیا
راولپنڈی /اسلام آباد (آن لائن) حکومت کی جانب سے ’آزادی مارچ‘ کے شرکا کا راستہ روکنے کے لیے کنٹینرز تحویل میں لینے سے راولپنڈی اور اسلام آباد کی مارکیٹ اور بازاروں میں اشیا خورونوش کی قلت کا خدشد بڑھ گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے دونوں شہروں کی مرکزی شاہراہوں کیساتھ ہزاروں کنٹینرز… Continue 23reading آزادی مارچ کی وجہ سے یومیہ اجرت پر کام کرنیوالے مزدور ایک ہفتے سے بیروزگار کنٹینرز ضبط کرنے سے خوراک کی شدید قلت کا خدشہ،خطرے سے آگاہ کردیا گیا