منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

’’جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع میں امام کعبہ کی آمد ‘‘ شدید ہنگامہ آرائی ۔۔پولیس پہنچ گئی۔۔ حالات کشیدہ

datetime 8  اپریل‬‮  2017

’’جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع میں امام کعبہ کی آمد ‘‘ شدید ہنگامہ آرائی ۔۔پولیس پہنچ گئی۔۔ حالات کشیدہ

نوشہرہ(آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز شدید بد نظمی کے باعث رضا کاروں کو شرکاء پر لاٹھی چارج کرنا پڑ گیا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز اس وقت شدید بدنظمی پیدا ہو گئی جب شرکاء… Continue 23reading ’’جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع میں امام کعبہ کی آمد ‘‘ شدید ہنگامہ آرائی ۔۔پولیس پہنچ گئی۔۔ حالات کشیدہ

امام کعبہ آج پاکستان میں کس جگہ نماز پڑھائیں گے، اہم خبر نے ہر طرف خوشیاں بکھیر دیں

datetime 8  اپریل‬‮  2017

امام کعبہ آج پاکستان میں کس جگہ نماز پڑھائیں گے، اہم خبر نے ہر طرف خوشیاں بکھیر دیں

اسلام آباد ۔ (مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ شیخ صالح بن محمد بن ابراہیم آج بروزہفتہ پارلیمنٹ ہائوس کے دورہ کے موقع پرپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نماز مغرب کی امامت کرائیں گے۔ امام کعبہ کی پارلیمنٹ ہائوس آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین حفاظتی انتظامات کئے جائیں گے جبکہ امام کعبہ شیخ صالح بن… Continue 23reading امام کعبہ آج پاکستان میں کس جگہ نماز پڑھائیں گے، اہم خبر نے ہر طرف خوشیاں بکھیر دیں

امام کعبہ بادشاہی مسجد لاہور میں نماز کب پڑھائیں گے ؟اعلان کردیاگیا

datetime 7  اپریل‬‮  2017

امام کعبہ بادشاہی مسجد لاہور میں نماز کب پڑھائیں گے ؟اعلان کردیاگیا

لاہور (این این آئی )تاریخی عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور کے خطیب مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے حر مین الشریفین مکہ مکرمہ کے امام الشیخ دکتور صالح بن محمد بن ابراہیم آل طالب حفظہ اللہ کی بادشاہی مسجد آمد کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ امام کعبہ تاریخی عالمگیری باد شاہی مسجد… Continue 23reading امام کعبہ بادشاہی مسجد لاہور میں نماز کب پڑھائیں گے ؟اعلان کردیاگیا

علماء کرام دین کی تعلیمات کے امین ہیں‘ تمام مسلمان فرد واحد ہیں،امام کعبہ کا نوشہرہ میں نماز جمعہ کا خطبہ

datetime 7  اپریل‬‮  2017

علماء کرام دین کی تعلیمات کے امین ہیں‘ تمام مسلمان فرد واحد ہیں،امام کعبہ کا نوشہرہ میں نماز جمعہ کا خطبہ

نوشہرہ (آئی این پی) امام کعبہ شیخ صالح بن ابراہیم نے کہا ہے کہ علماء کرام دین کی تعلیمات کے امین ہیں‘ تمام مسلمان فرد واحد ہیں‘ قرآنی تعلیم ہے خدا کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور فرقہ واریت میں نہ پڑو‘ اسلام امن و محبت کا دین ہے‘ خدا جس سے خیر کا… Continue 23reading علماء کرام دین کی تعلیمات کے امین ہیں‘ تمام مسلمان فرد واحد ہیں،امام کعبہ کا نوشہرہ میں نماز جمعہ کا خطبہ

امام کعبہ پاکستان پہنچ گئے آج کہاں نماز جمعہ پڑھائیں گے؟

datetime 7  اپریل‬‮  2017

امام کعبہ پاکستان پہنچ گئے آج کہاں نماز جمعہ پڑھائیں گے؟

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ آج خیبر پختونخواہ میں جےیو آئی کی صد سالہ تقریبات کےسلسلے میں نوشہرہ میں ہونے والےاجتماع میں امام کعبہ آج نمازجمعہ پڑھائیں گے۔تفصیلات کےمطابق نوشہرہ میں جمعیت علمائے اسلام کےصد سالہ یوم تاسیس پر تین روزہ عالمی اجتماع میں آج امام کعبہ نماز جمعہ پڑھائیں گے۔جمعیت علمائے اسلام ف کےسربراہ مولانا… Continue 23reading امام کعبہ پاکستان پہنچ گئے آج کہاں نماز جمعہ پڑھائیں گے؟

’’اھلاََ و سہلاََ مرحبا‘‘ امام کعبہ آج پاکستان پہنچیں گے، شایان شان استقبال کی تیاریاں مکمل

datetime 6  اپریل‬‮  2017

’’اھلاََ و سہلاََ مرحبا‘‘ امام کعبہ آج پاکستان پہنچیں گے، شایان شان استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (آئی این پی )اعلیٰ ترین معزز مہمان امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کا آج پشاور کے ہوائی اڈے پر”ریڈ کارپٹ“ پر استقبال کیا جائیگا،گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا،مولانا فضل الرحمن، مولانا عبدالغفور حیدری معززمہمان کا خیرمقدم کریں گے۔امام کعبہ کو پاکستان موجودگی کودوران ان کے شایان شان اعلی پروٹوکول دیا جائے اور حفاظتی دستہ ہمراہ… Continue 23reading ’’اھلاََ و سہلاََ مرحبا‘‘ امام کعبہ آج پاکستان پہنچیں گے، شایان شان استقبال کی تیاریاں مکمل

امام کعبہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازکی امامت کرینگے

datetime 5  اپریل‬‮  2017

امام کعبہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازکی امامت کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ عبدالرحمن السدیس جو پاکستان کے دورے پرپہنچ رہے ہیں اس کےلئے وفاقی حکومت اورسعود ی سفارتخانے نے مل کرانتظامات کوحتمی شکل دیناشروع کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امام کعبہ عبدالرحمن السدیس خیبرپختونخواکے شہرنوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں نمازجمعہ کاخطبہ دینگے جبکہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کابھی دورہ کرینگے ۔اس… Continue 23reading امام کعبہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازکی امامت کرینگے

امام کعبہ 9 اپریل کو لاہور کادورہ کرینگے

datetime 5  اپریل‬‮  2017

امام کعبہ 9 اپریل کو لاہور کادورہ کرینگے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) امام کعبہ الشیخ صالح آل طالب نے مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی دعوت قبول کرلی9 اپریل بروزتوار کو لاہور تشریف لائیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ایم این اے نے ویڈیو پیغام میں کیا۔ لاہور میں وہ مرکزی جمعیت… Continue 23reading امام کعبہ 9 اپریل کو لاہور کادورہ کرینگے

’’پاکستانی تیار ہو جائیں ‘‘ 6اپریل کو امام کعبہ پاکستان آرہے ہیں۔۔ نماز جمعہ کہاں پڑھائیں گے ؟

datetime 1  اپریل‬‮  2017

’’پاکستانی تیار ہو جائیں ‘‘ 6اپریل کو امام کعبہ پاکستان آرہے ہیں۔۔ نماز جمعہ کہاں پڑھائیں گے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ عبدالرحمن السدیس6اپریل کو پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے‘ نوشہرہ میں اضا خیل کے قریب جمعیت علماء اسلام (ف) کے عالمی اجتماع کے پنڈال میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ چھ اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے معزز مہمان کے استقبال کے لئے ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور کی سربراہی… Continue 23reading ’’پاکستانی تیار ہو جائیں ‘‘ 6اپریل کو امام کعبہ پاکستان آرہے ہیں۔۔ نماز جمعہ کہاں پڑھائیں گے ؟

Page 5 of 6
1 2 3 4 5 6