’’اھلاََ و سہلاََ مرحبا‘‘ امام کعبہ آج پاکستان پہنچیں گے، شایان شان استقبال کی تیاریاں مکمل

6  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی )اعلیٰ ترین معزز مہمان امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کا آج پشاور کے ہوائی اڈے پر”ریڈ کارپٹ“ پر استقبال کیا جائیگا،گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا،مولانا فضل الرحمن، مولانا عبدالغفور حیدری معززمہمان کا خیرمقدم کریں گے۔امام کعبہ کو پاکستان موجودگی کودوران ان کے شایان شان اعلی پروٹوکول دیا جائے اور حفاظتی دستہ ہمراہ ہوگا۔ سعودی عرب کے وزیرمذہبی امور دیگر سعودی حکام پر مشتمل وفد کے ہمراہ امام کعبہ خصوصی طیارے پر

پشاور پہنچیں گے۔ اگلے روز جمعہ کو امام کعبہ کی قیادت میں اعلیٰ سعودی وفد اضاخیل نوشہرہ میں جمعیت علماءاسلام (ف) کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کیلئے روانہ ہوگا،امام کعبہ کی امامت میں اجتماع گاہ میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی،سات اپریل کی شام امام کعبہ اسلام آباد آئیں گے ان کی 8اپریل کو صدر وزیراعظم سے ملاقاتیں ہونگی امام کعبہ کا دورہ پارلیمنٹ بھی متوقع ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے سعودی سفارت خانے سے باضابطہ طور پر رابطہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…