’’نیا یا پرانا پاکستان‘‘ عوام کل فیصلہ ووٹ کی پرچی سے کرینگے ، حکومت کون بنائے گا؟تجزیہ کار وں کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد(سی پی پی)ملک بھر میں عام انتخابات کل ہوں گے ،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلیں جبکہ عوام نے بھی اپنے لیڈرز کے انتخاب کیلئے ’’لنگوٹیں‘‘ کس لی ہیں ، پارلیمنٹ کی 272 میں سے 270 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا، 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار409 افراد… Continue 23reading ’’نیا یا پرانا پاکستان‘‘ عوام کل فیصلہ ووٹ کی پرچی سے کرینگے ، حکومت کون بنائے گا؟تجزیہ کار وں کا حیران کن انکشاف