عمران خان کے ٹیسٹ کے بارے میں جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے،احسن اقبال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے ٹیسٹ پر جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے۔انہوں نے کہاکہ جاوید ہاشمی پی ٹی آئی کے اندر رہے ہیں،خان صاحب اگر ابھی جلسے اور دھرنے دیں گے تو انہیں مشکلات ہوں گی۔ عوام کارکردگی کی بنیاد پرووٹ دے گی،دھرنے جلسوں کے… Continue 23reading عمران خان کے ٹیسٹ کے بارے میں جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے،احسن اقبال