بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ہیرو یا زیرو؟احسان اللہ احسان کا انجام کیا ہوگا؟اعلان کردیاگیا

datetime 10  مئی‬‮  2017

ہیرو یا زیرو؟احسان اللہ احسان کا انجام کیا ہوگا؟اعلان کردیاگیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان اورآئی ایس پی آرکے ڈی جی میجرجنرل آصف غفورنے کہا ہےکہ کالعدم تنظیم طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان کوعوام کے سامنے پیش کرنے کامقصد یہ تھاتاکہ پاکستانی عوام کومعلوم ہوسکے کہ احسان اللہ احسان کس طرح ہمارے خلاف استعمال کیاجاتارہا۔ انہوں نے کہاکہ اس کامطلب ہرگزیہ… Continue 23reading ہیرو یا زیرو؟احسان اللہ احسان کا انجام کیا ہوگا؟اعلان کردیاگیا

جب کوئی بھی حملہ کامیاب ہوجاتاتواس کے بدلے میں کیاکچھ ملتاتھا؟،آرمی پبلک سکول پرحملے کابہت افسوس ہے،احسان اللہ احسان کے مزیدتہلکہ خیزانکشافات سامنے آگئے

datetime 27  اپریل‬‮  2017

جب کوئی بھی حملہ کامیاب ہوجاتاتواس کے بدلے میں کیاکچھ ملتاتھا؟،آرمی پبلک سکول پرحملے کابہت افسوس ہے،احسان اللہ احسان کے مزیدتہلکہ خیزانکشافات سامنے آگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے پاک فوج کوگرفتار ی دینے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی کے مختلف واقعات اوردھماکوں کی ذمہ داری قبول کرنے کے ساتھ ساتھ خوفناک انکشافات کئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے احسان اللہ احسان نے بتایاکہ کالعدم تحریک طالبان کے پاس اس وقت کم ازکم 50خود کُش… Continue 23reading جب کوئی بھی حملہ کامیاب ہوجاتاتواس کے بدلے میں کیاکچھ ملتاتھا؟،آرمی پبلک سکول پرحملے کابہت افسوس ہے،احسان اللہ احسان کے مزیدتہلکہ خیزانکشافات سامنے آگئے

’’ایک دہشتگرد کا انٹرویو کیسے نشر ہو سکتا ہے؟‘‘ پیمرا نے جیو ٹی وی پرکیا پابندی عائد کر دی!

datetime 27  اپریل‬‮  2017

’’ایک دہشتگرد کا انٹرویو کیسے نشر ہو سکتا ہے؟‘‘ پیمرا نے جیو ٹی وی پرکیا پابندی عائد کر دی!

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے کالعد م تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے انٹرویو نشر کرنے پر پابندی لگا دی ۔جمعرات کوترجمان پیمرا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جیسا کہ تحریک طالبان پاکستان جو کہ ایک دہشت گرد تنظیم ہے اوراحسان… Continue 23reading ’’ایک دہشتگرد کا انٹرویو کیسے نشر ہو سکتا ہے؟‘‘ پیمرا نے جیو ٹی وی پرکیا پابندی عائد کر دی!

’’کلبھوشن کی رہائی، احسان اللہ احسان کے انکشافات‘‘ بھارتی اہم ترین شخصیت نواز شریف سے ملاقات کیلئے پاکستان پہنچ گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2017

’’کلبھوشن کی رہائی، احسان اللہ احسان کے انکشافات‘‘ بھارتی اہم ترین شخصیت نواز شریف سے ملاقات کیلئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی معروف بزنس مین اور سٹیل ٹائیکون سجن جندال کی افغانستان سے پاکستان آمد ، سیاحتی مقام مری میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ۔ اے آروائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ معروف بھارتی سٹیل ٹائیکون سجن جندال سمیت تین رکنی بھارتی وفد گزشتہ روز طیارے کے ذریعے… Continue 23reading ’’کلبھوشن کی رہائی، احسان اللہ احسان کے انکشافات‘‘ بھارتی اہم ترین شخصیت نواز شریف سے ملاقات کیلئے پاکستان پہنچ گئی

پاک فوج کی زیر حراست احسان اللہ احسان کا سینئر صحافی کو دئیے گئے انٹرویو میں خوفناک انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2017

پاک فوج کی زیر حراست احسان اللہ احسان کا سینئر صحافی کو دئیے گئے انٹرویو میں خوفناک انکشاف

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )حملے میں داعش کے سربراہ خالد خراسانی زخمی ہوئے تو اُنہیں علاج کے لیے بھارت لے جایا گیا، بھارتی و افغان خفیہ ایجنسیاں دہشتگردوں کی معاونت کرتی ہیں،احسان اللہ احسان کا پاک فوج کی حراست میں سینئر صحافی سلیم صافی کو انٹرویو۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سلیم صافی نے انکشاف… Continue 23reading پاک فوج کی زیر حراست احسان اللہ احسان کا سینئر صحافی کو دئیے گئے انٹرویو میں خوفناک انکشاف

احسان اللہ احسان کے انکشافات ،پاکستان اور افغانستان کی پھر ٹھن گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2017

احسان اللہ احسان کے انکشافات ،پاکستان اور افغانستان کی پھر ٹھن گئی

اسلام آباد(آئی این پی)مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ احسان اللہ احسان کے انکشافات انتہائی اہم ہیں،احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان کاجائزہ لے رہے ہیں،انکشافات کامعاملہ افغان حکومت کیساتھ اٹھایاجائیگا۔بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہاکہ احسان اللہ احسان کیاعترافی بیان کاجائزہ لے رہے ہیں،احسان اللہ… Continue 23reading احسان اللہ احسان کے انکشافات ،پاکستان اور افغانستان کی پھر ٹھن گئی

ملا فضل اللہ نے اپنے استاد کی بیٹی کے ساتھ کیا ، کیا؟کالعدم تنظیم کے ہتھیارڈالنے والے ترجمان احسان اللہ احسان کے اہم انکشافات

datetime 26  اپریل‬‮  2017

ملا فضل اللہ نے اپنے استاد کی بیٹی کے ساتھ کیا ، کیا؟کالعدم تنظیم کے ہتھیارڈالنے والے ترجمان احسان اللہ احسان کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے خطرناک اور انتہائی مطلوب دہشتگرد احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے پاکستان کو مطلوب اور انتہائی خطرناک دہشتگردی کالعدم تنظیم جماعت الاحرار احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان جاری کر دیا ہے۔ اپنے اعترافی بیان میں احسان… Continue 23reading ملا فضل اللہ نے اپنے استاد کی بیٹی کے ساتھ کیا ، کیا؟کالعدم تنظیم کے ہتھیارڈالنے والے ترجمان احسان اللہ احسان کے اہم انکشافات

پاکستان کو دھماکوں سے لرزہ دینے والی جماعت الاحرار کے کمانڈر نے خود کو پاک فوج کے حوالے کر دیا!!

datetime 17  اپریل‬‮  2017

پاکستان کو دھماکوں سے لرزہ دینے والی جماعت الاحرار کے کمانڈر نے خود کو پاک فوج کے حوالے کر دیا!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ کالعدم تنظیم جماعت الحرار کے کمانڈر احسان اللہ احسان نے خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے۔ یہ آپریشن رد الفساد کے حوالے سے ایک بہت بڑی پیش رفت ہے۔ جماعت الاحرار لاہور… Continue 23reading پاکستان کو دھماکوں سے لرزہ دینے والی جماعت الاحرار کے کمانڈر نے خود کو پاک فوج کے حوالے کر دیا!!

Page 2 of 2
1 2